• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کےنعلین مبارک اورشرعی حیثیت

شمولیت
اگست 05، 2016
پیغامات
52
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
16
جزاك اللہ خير یااخی وبارك اللہ فی علمك ونوراللہ قلبك من الایمان
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,587
پوائنٹ
791
جزاك اللہ خير یااخی وبارك اللہ فی علمك ونوراللہ قلبك من الایمان
صحیح عبارت ملاحظہ فرمائیں :
جزاك اللہ خيراً یااخی وبارك اللہ فی علمك ونوراللہ قلبك بالایمان

نور الله قلبك بنور الإيمان ولسانك بذكر الرحمن وسمعك بتلاوة القرآن
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
اِن صحابہ کرام پر بھی تبصرہ درکار ہے ؟
17797 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
جو میں نے سمجها :
جو کہا گیا کسی فلاں کے متعلق تو بالکل ویسا ہی صحابہ کیلئے کہا جائے ! یا تو معاملہ عکس هو مثلا اگر صحابہ کو نہیں کہا جائے تو فلاں کو بهی نا کہا جائے !!
اگر میرا سمجهنا غلط هے تو صحیح فہم اس دلیل عجیب سے کیا لی جائے اسے بتایا جائے ۔
بقیہ جواب کے بعد اللہ نے چاہا تو ۔
 

khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
اگر کسی نے لکھا ہے تواعتراض کرنےوالوں کو نعلین بحالت استعمال اور نقشہ نعلین میں فرق کو بھی ملحوظ رکھنا پڑے گا۔اعمال کا مدار نیت پر ہے، امیر المومنین عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ نے صدقہ کے جانوروں کی رانوں پر حبیس فی سبیل اللہ یعنی اللہ کی راہ میں وقف داغ فرمایا تھا، حالانکہ ان کی رانیں بہت محل بے احتیاطی ہیں۔
darmi 1.jpg
darmi 2.jpg
tabqat ibnesad 1.jpg
tabqat ibne sad 2.jpg
tibri 1.jpg
tibri 2.jpg
taqid ilm 1.jpg
bagdadi 2.jpg
 
Top