- شمولیت
- اگست 25، 2014
- پیغامات
- 6,372
- ری ایکشن اسکور
- 2,592
- پوائنٹ
- 791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ؛اس روایت کی روات پر تو علماء اکرام ہی بات کریں گے لیکن اگر یہ ابن حمید ، محمد بن حميد بن حيان ہے تو پھر یہ متروک ہیں اس کے علاوہ صحیح و ضعیف تاریخ طبری میں بھی مجھے یہ روایت نہ تو صحیح میں ملی نہ ہی ضعیف میں
@خضر حیات
@اسحاق سلفی
یہ حضرات ہی مدد کر سکتے ہیں
یہ روایت ’’ صحیح و ضعیف تاریخ طبری ‘‘ کی آٹھویں جلد ۔۔جو کہ ’’ ضعیف تاریخ خلفاء الراشدین ‘‘ پر مشتمل ہے ،اس کے صفحہ ۱۵ پر موجود ہے
یعنی یہ ’’ ضعیف ‘‘ کے زمرہ میں درج کی گئی ہے ؛ااس کا سکین درج ذیل ہے ؛