مفتی عبداللہ
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 21، 2011
- پیغامات
- 531
- ری ایکشن اسکور
- 2,183
- پوائنٹ
- 171
مجھ سے بارہا یہ سوال پوچھا گیا ہے لیکن کوئی جواب نھیں تھا محترمہ دعا بہن کی مضمون سے مجھے فایدہ ہوا اور سیدتنا اماں عایشہ کی روایت سے دل کو تسلی ہویی محترمہ بہن آپ کا بہت شکریہ جزاک اللہ خیرایوسف بھائی!
اس طرح کے سوالات پوچھنے والے کو کیا جواب دیا جائے؟ یہاں تک کہ وہ چیلنج کرتے ہیں کہ اگر سلفی یا اہل حدیث خود کو اہل علم سمجھتے ہیں تو ان سوالوں سے کنی کیوں کتراتے ہیں؟
نیز یہ بھی کہ نبی کریم ﷺ کا عمل مبارک ہمارے لیے نمونہ کی حیثیت رکھتا ہے۔۔۔زندگی کے ساتھ "وفات " بھی ہے،تو کیا ہمیں سنت پر عمل پیرا ہونے کے لیے آگاہی نہیں چاہیئے ہو گی؟؟؟