توہین کا دارومدار تو نیتوں پر ہے۔ جب ایک شخص کا عقیدہ ہے کہ اچھی نیت سے بھی راعنا کہنا کفر ہے تو پھر اُس کے نزدیک اچھی نیت سے کہنے والا بھی کافر ہی ہوگا۔ اگر وہ کافر نہ کہے تو خود کافر بن جائے گا۔ اگر اپنے آپ کو بکری کا ریوڑ کہنا مقصود تھا تو اس سے اور بھی زیادہ توہیں لازم آتی ہے کہ معاذاللہ حضور ﷺ بریلویوں کی راعی ہیں۔ معاذاللہ