الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میرے خیال سے یہاں توہین کی مناسبت بات کہنا مقصود ہیں
بلکہ اپنے آپ کو بکریوں کا ریوڑ کہہ کر بہک جانے والے بکریوں کا سا ریوڑ قرار دینا مقصود تھا
اللہ اعلم بالصواب
توہین کا دارومدار تو نیتوں پر ہے۔ جب ایک شخص کا عقیدہ ہے کہ اچھی نیت سے بھی راعنا کہنا کفر ہے تو پھر اُس کے نزدیک اچھی نیت سے کہنے والا بھی کافر ہی ہوگا۔ اگر وہ کافر نہ کہے تو خود کافر بن جائے گا۔ اگر اپنے آپ کو بکری کا ریوڑ کہنا مقصود تھا تو اس سے اور بھی زیادہ توہیں لازم آتی ہے کہ معاذاللہ حضور ﷺ بریلویوں کی راعی ہیں۔ معاذاللہ
انتظامیہ سے گزارش ہے کہ میرے comment اس دھاگے میں سے ختم کر دیں. اس سے اگر کسی بهی مسلمان بهائی بہن کو تکلیف ہوئی ہو تو میں اللہ سے توبہ کرتا ہوں. اور اس شخص سے معافی مانگتا ہوں.
اس دھاگے اور اس میں شریک کردہ سب معلومات سے عند اللہ دستبردار ہوتا ہوں.
انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اس دھاگے میں سے میرے comments کو ختم کر دیں.