• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نجات کا منصوبہ قرآن یا بائبل

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
تبصرہ

اصولی طور پر کسی بھی کتاب یا تحریر کا اصل تشخص اس وقت تک قائم رہ سکتا ہے جب تک وہ اپنی ابتدائی صورت اور زبان والفاظ میں محدود ہو۔لیکن جب وہ اس دائرے سے نکل کر تراجم وتشریح کی حدود میں داخل ہوجائے تو اس وقت اس کی بنیادی حقیقت اور تشخص ختم ہوجاتا ہے۔پھر اس کو نام اور عنوان سے تعبیر نہیں سکتے بلکہ اسے ترجمہ یا تشریح یا حاصل کلام کہیں گے۔مگر اس وقت صورتحال یہ ہے کہ "بائبل"اور اہل بائبل اس اصول اور ضابطہ کے پابند نہیں ہیں۔ان سے اصل متن مفقود ہوچکا ہے اور صرف تراجم ہی باقی رہ گئے ہیں،اور ان میں بھی ردوبدل اور کمی وبیشی کا عنصر نمایاں ہے۔لیکن انہوں نے تراجم کو ہی اصل نام اور عنوان دے دیا ہے۔اس کو ہر زبان میں بائبل ہی کہا جاتا ہے۔جبکہ قرآن مجید اپنی اصلی شکل اور الفاظ میں آج بھی اسی طرح محفوظ موجود ہے جس طرح نبی کریم ﷺ پر نازل ہوا تھا۔اب یہ کیسے ممکن ہوسکتا ہے کہ ایک کتاب جس کا متن ہی موجود نہ ہو اور پھر اس کے جو تراجم موجود ہوں وہ بھی باہم مختلف ہوں،وہ کتاب ہدایت اور نجات کا ذریعہ بن سکے۔زیر تبصرہ کتاب ’’ نجات کا منصوبہ،قرآن یا بائبل ‘‘محترم ابو عبد اللہ اریحائی چیئرمین بورڈ آف گورنرز ورلڈ اسلامک تھیولوجیکل آرگنائزیشن کینیڈا کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے قرآن مجید اور بائبل کاموازنہ کرتے ہوئے نجات کا منصوبہ پیش کیا ہے۔انہوں نے یہ ثابت کیا ہے کہ نجات صرف اور صرف قرآن مجید میں ہی موجود ہے۔اللہ تعالی ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔آمین(راسخ)
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فہرست مضامین

باب اول
تدوین قرآن
وحی کی ضرورت
حواس خمسہ
وحی الہٰی
عالم گیر وحی
تعارف وحی
قرآن مجید
تدوین و حفاظت
دور رسالت 1نبوت تا 11ھجری
حفظ وکتابت قرآن
دور صدیق 11تا 13ھجری
جمع و ترتیب
سورتوں کی ترتیب
دور عثمانی 25تا 35ھجری
اختلاف قرات
حقیقت
اتفاق قرات
دور حجاج بن یوسف 65تا 115ھجری
اعراب
نقاط
رسم الخط
ادوار مابعد میں سہولتیں
رموز اوقاف
تعداد آیات
تعداد حروف
متن سے باہر سہولتیں
دعوت فکر
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
باب دوم
شکوک وشبہات اور مغالطے
سابقہ آسمانی کتب
مشنری جارحیت
دفاع
مغالطوں کامواد
تاویلات
قرآن میں تصرف عثمانی
مغالطہ نمبر 1
مصحف علی ؓ
مصحف عبد اللہ بن مسعود
وحی میں آمیزش مغالطہ نمبر2
حقیقت
ینابیع الاسلام مغالطہ نمبر3
امی نبی مغالطہ نمبر4
امی مسیح
ابدی چیلنج
مخاطبین قرآن
عرب
یہودی
مسیحی
کٹ حجتیاں
سفر سرمایہ ظفر ہے
کاہنوں کا کلام
عیسائی استاد
ممکنہ انفرادی خصوصیت
تشدد سے حفظ قرآن
اسلام کا پھیلاؤ
ترغیب انکار حدیث
روایات پر بائبل کی گواہی
توریت اور مسیح کی گواہی
ہدایت کس میں ؟
موجودہ بائبل اورعہد نبوت
نور اور ہدایت
شک مٹانے کاحکم
انجیل سے فیصلہ کاحکم
توحید
بشارات
مرتد کی سزا
قصاص و دیت
سنگسار
سود سے ممانعت
مئے نوشی سےممانعت
رشوت سے ممانعت
طلاق کی اجازت
مسیحی مشنریوں کو قرآنی جواب
اسلام نیا دین نہیں
عقائد درست کرو
قیامت کا دن
خبر دار
اتمام حجت
گھمنڈ
اندرونی حالت
اہل اسلام کو خطاب
فراڈ سے بچو
مسلمانوں کوتلقین
اسلحہ سے غافل کرنا
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
باب سوم
بائبل اور توہین رسالت
بائبلن خداوند خدا
توہین رسالت
بائبل کے فحش مضامین
تبصرہ
باب چہارم
قرآن اور ناموس رسالت
وضاحت
آدم علیہ السلام
نوح علیہ السلام
ابراہیم علیہ السلام
لوط علیہ السلام
اسحاق علیہ السلام
یوسف علیہ السلام
موسیٰ علیہ السلام
ہارون علیہ السلام
داؤد علیہ السلام
سلیمان علیہ السلام
ایوب علیہ السلام
زکریا علیہ السلام
مسیح ابن مریم علیہما ا لسلام
مسح کا بائبل میں شجرہ نسب
توہین مسیح کا قرآنی رد
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
باب پنجم
تحریف بائبل کی کہانی بائبل کی زبانی
تدوین توریت دور موسیٰ
بنی اسرائیل اورعہد کا صندوق
نصیحتیں
پیشیں گوئیاں
صندوق کی اشیاء
دور یشوع
قاضیون کادور
دور سموئیل
دور داؤد علیہ السلام
دور سلیمان علیہ السلام
توریت گم ہو گئی
دور یوسیاہ اور توریت
تبصرہ
خبر دا کرنےوالے
حنانی نبی
ایلیاہ نبی
میکایاہ نبی
زکریا نبی
یسعیاہ نبی
یرمیاہ نبی
حزقی ایل نبی
یو ایل نبی
عاموس نبی
میکاہ نبی
صفنیاہ نبی
بخت نصر کا حملہ
توریت پھر غائب ہو گئ
یروشلم کی دوبارہ آبادی
تجدید توریت
شاہ انطاکس کاحملہ
توریت پر ایک اور حادثہ
یہود ہ مکابی کا جہاد
رومیوں کا قبضہ
توریت اور طالمود
محافظین توریت
کاہین عیلی اور اس کے بدکار بیٹے
سموئیل نبی کے لالچی بیٹے
چار سو جھوٹے نبی
یسعیاہ کا اعلان
یرمیاہ کااعلان
حزقی ایل کا اعلان
صفنیاہ کا اعلان
ملا کی کا اعلان
مسیح کی گواہی
انبیاء صغریٰ اور انبیاء کبریٰ
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
باب ششم
بائبل کااعتراف تحریف
اضافہ کا ثبوت
گمشدہ کتب بائبل
پروٹسٹنٹ بائبل کتاب مقدس
کاتھولک بائبل کلام مقدس
نظریہ لا خطا کلیسیا
کاتھولک بائبل کادفاع
جائزہ کتب عہدعتیق
اسفار خمسہ
یوشع
قضات
راعوت
سموئیل
ملوک
اخبار
عزرا اور نحمیاہ
طوبیاہ
یہودیت
استیر
ایوب
مزامیر
امثال
جامع
نشید الاناشید
حکمت
یشوع بن سیراخ
اشعیا
ارمیا
مرثیئے
باروک
حز قیال
دانیال
انبیاء صغریٰ
مکابیین
جائزہ اناجیل اربعہ
انجیل مسیح
پولوس کےخطوط
باقی خطوط
مکاشفہ
بائبل کےتراجم
مختلف وزژن
تحریف کاتازہ ترین شاہکار
قدیم ترین نسخے
روح القدس کےالہام کا بہانہ
دعوت فکر
 
Top