• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نرمی

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,823
پوائنٹ
1,069
:::... نرمی ...:::

قرآن مجید فرقان حمید میں اللہ رب العزت نے دعوت میں نرمی پہ زور دیا ہے.

موسی و ہارون علیہما السلام کو فرعون کی طرف بھیجا تو فرمایا:

اس سے نرم بات کرو


اصحاب کہف جب بیدار ہوئے توجس شخص کو کھانا لینے بھیجا اسے کہا :

وہ نرمی برتے


رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو بھی حکم دیا :

اچھے انداز سے کفار سے مناظرہ کیجئے


اسی نرمی کے فوائد بیان کرتے ہوئے فرمایا :

اللہ کی رحمت کی بنا پر آپ انکے لئے نرم ہیں، اگر آپ تند خو، سخت دل ہوتے تو یہ آپکے پاس سے چلے جاتے.


دعوت دین میں سختی سے منع کرتے ہوئے فرمایا :

دین میں کوئی زبردستی نہیں.

شیخ رفیق طاہر حفظہ اللہ
 
Top