• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نسیان کے اسباب

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
السلام عليكم
میری گزارش ہے اہل علم سے کے مجھے ان کا ترجمعہ کر کے دیے دے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

أسباب نسيان الحفظ
السؤال:
يعاني الكثير من الطلاب نسيان المحفوظات وضياع فوائد المقروءات، فما هو الحل الأمثل في نظرك يا فضيلة الشيخ؟
الجواب:
الشيخ: أسباب ضعف الحفظ كثيرة: منها:
المعاصي؛ فإن المعاصي توجب النسيان، قال الله تبارك وتعالى: ﴿ فَبِمَا نَقْضِهِمْ مِيثَاقَهُمْ لَعَنَّاهُمْ وَجَعَلْنَا قُلُوبَهُمْ قَاسِيَةً يُحَرِّفُونَ الْكَلِمَ عَنْ مَوَاضِعِهِ وَنَسُوا حَظّاً مِمَّا ذُكِّرُوا﴾ [المائدة:13] وقال الشافعي رحمه الله: شكوت إلى وكيع سوء حفظي * فأرشدني إلى ترك المعاصي وقال اعلم بأن العلم نورٌ * ونور الله لا يؤتاه عاصي
- من أسباب النسيان: ألا يتعاهد الإنسان ما حفظ; يعني: لا يكرره. دليل ذلك قول النبي صلى الله عليه وعلى آله وسلم: «تعاهدوا القرآن» يعني كرروه «فوالذي نفسي بيده لهو أشد تفلتاً من الإبل في عقلها».
- ثالثاً: كثرة المشاغل، إذا كان إنسان عنده أشغال كثيرة فإنه ينسى؛ لأن القلب وعاءٌ وهو الإناء، والإناء هذا له حد، له طاقة إذا امتلأ بشيءٍ لم يسع غيره، فإذا كان الإنسان غير متفرغ وعنده شواغل، فإن هذه الشواغل ينسي بعضها بعضاً.
ومن أسباب النسيان أيضاً: عدم العمل بالعلم، فأنت إذا عملت بما تعلم فعملك دراسة دراسة للعلم مثلاً: إذا علمت أنه يجب الترتيب في الوضوء، ثم كنت تتوضأ مرتباً فهذه دراسة بلا شك.
المصدر: سلسلة لقاءات الباب المفتوح > لقاء الباب المفتوح [197]
 
Last edited by a moderator:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
محترم بھائی آپ نے غیر متعلق (زمرہ میں تھریڈ بنا کر سوال رکھا ہے ، یہ حدیث کی تحقیق کے متعلق سوالات کا زمرہ ہے اس میں صرف احادیث کے متعلق ہی سوالات پیش کئے جاسکتے ہیں ،

محترم بھائی @خضر حیات صاحب
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
سوال کیا گیا کہ آج کل طالب علم اسباق بہت جلد بھول جاتے ہیں ، اس کا حل کیا ہے ؟
جواب کا خلاصہ :
نسیان کے کئی ایک اسباب ہیں :
1۔ اللہ کی نافرمانی کرنا ، جیساکہ اللہ تعالی نے فرآن مجید میں پہلے لوگوں کے معاصی کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا ، کہ جو چیزیں انہیں یاد کروائی گئی تھیں ، وہ انہیں بھول گئے ۔
2۔ اسباق کی دہرائی نہ کرنا بھی سبق بھول جانے کا سبب بنتا ہے ۔
3۔ مصروفیات کی کثرت ، جب آدمی ادھر ادھر کے مشاغل میں مصروف ہو جاتا ہے تو علمی باتیں بھولنا شروع ہوجاتی ہیں ۔
4۔ علم پر عمل نہ کرنا بھی اس کے بھولنے کا سبب ہے ، اگر علم پر ساتھ ساتھ عمل بھی کیا جاتا رہے تو وہ ذہن میں راسخ ہوجاتا ہے ۔
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
قَوْلُهُ: (قَالَ وَكِيعٌ) شَيْخُ الشَّافِعِيِّ، وَمِنْ كَلَامِ الشَّافِعِيِّ - رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ -:
شَكَوْت إلَى وَكِيعٍ سُوءَ حِفْظِي ... فَأَرْشَدَنِي إلَى تَرْكِ الْمَعَاصِي
وَأَخْبَرَنِي بِأَنَّ الْعِلْمَ نُورٌ ... وَنُورُ اللَّهِ لَا يُهْدَى لِعَاصِي

امام شافعی رحمہ اللہفرماتے ہیں:میں نے وکیع (استاد)سے اپنے کمزور حافظے کی شکایت کی تو انہوں نے مجھے گناہ ترک کرنے کی ہدایت کی اور مجھے بتایا کہ علم تو نور ہےاور اللہ کا نور گناہگار کو نہیں دیا جاتا!
حاشیة البجیرمی علی الخطیب:جلد2 پیج 349
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
صحیح بخاری
5033 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ العَلاَءِ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ بُرَيْدٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «تَعَاهَدُوا القُرْآنَ، فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَهُوَ أَشَدُّ تَفَصِّيًا مِنَ الإِبِلِ فِي عُقُلِهَا»
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”قرآن مجید کا پڑھتے رہنا لازم پکڑ لو“ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے وہ اونٹ کے اپنی رسی تڑوا کر بھاگ جانے سے زیادہ تیزی سے بھاگتا ہے۔​
 
Top