حرب بن شداد
سینئر رکن
- شمولیت
- مئی 13، 2012
- پیغامات
- 2,149
- ری ایکشن اسکور
- 6,346
- پوائنٹ
- 437
السلام علیکم۔
میں کافی دنوں سے سوچ رہا تھا کہ یہاں پر انتظامیہ سے درخواست کروں۔۔۔
کے وہ فورم پر ایک نئے سیکشن کا اضافہ کردیں۔۔۔
جن میں نفسیاتی مسائل اور معاشرتی مسائل کے حوالے گفتگو کی جائے۔۔۔
یہ کام ہم متفرقات میں بھی کرسکتے ہیں لیکن اگر ایک الگ سیکشن ہو۔۔۔
میں چاہتا ہوں اس پر کام کروں۔۔۔
اگر ایسا ممکن ہوسکتے تو میں بےحدممنون ہونگا۔۔۔
شکریہ۔