• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نمازى مسجد كے باہر نماز ادا كر رہے ہوں اور بجلى منقطع ہو جائے تو كيا حكم ہے ؟

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
لیکن یہ سب لکھا ہوا آپ ہی کی پوسٹ میں ہے اگر یہ موقف ابن باز کا نہیں تو آپ کا یقینا ہے اور آپ ہی اپنے لکھی ہوئی بات سے انکار فرمارہیں ہیں یہ کیسی عادت ہے اور اس کویا نام دیا جائے ؟؟؟؟؟

ہا ہا ہا ۔۔۔ لو جی آگئے اپنی لائن پر۔۔۔۔۔۔۔ پہلے ڈٹے رہے ابن باز رح پر جب ادھر سے پڑھی تو اب دوسری بل ڈھونڈ لی۔۔۔۔۔۔۔
لگے رہو جناب اپنی اسی ڈگر پر۔۔۔۔۔۔
 
شمولیت
جولائی 23، 2013
پیغامات
184
ری ایکشن اسکور
199
پوائنٹ
76
قصور آپ کا بھی نہیں فقط عادت سے مجبور ہین۔۔
ابن باز رح کی بات کہاں سے سٹارٹ ہو رہی ہے عینک لگا کے دیکھیں۔۔
میں تو سمجھتا ہوں کہ قصور تو آپ کا ہے ، ان کے پاس تو تقیہ ، متعہ اور اس طرح کے فریب ہیں ، ان کو مد نظر رکھتے ہوئے ان سے بات کریں
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
میں تو سمجھتا ہوں کہ قصور تو آپ کا ہے ، ان کے پاس تو تقیہ ، متعہ اور اس طرح کے فریب ہیں ، ان کو مد نظر رکھتے ہوئے ان سے بات کریں

ان کی وجہ سے اپنا ایمان ہم کیوں خراب کریں بھائی۔۔۔
 
Top