• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز باجماعت میں رکعت چھوٹ جانے پر صف ملانا۔۔۔

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
264
پوائنٹ
142
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم شیوخ سے گزارش ہے اس کا جواب دیں کہ اگر نماز جماعت کے ساتھ ہو رہی ہے اور بعد میں آنے والے افراد کی ایک دو رکعت چھوٹ گئی ہے،امام کے سلام پھیرنے کے بعد یہ افراد اپنی نماز مکمل کرتے وقت قدم کو ایک دوسرے سے ملائیں گے یا نہیں کیونکہ ہماری مسجد میں دیکھا گیا ہے کہ بعض لوگ قدم ملاتے ہیں اور بعض لوگ نہیں ملاتے،برائے مہربانی اس پر روشنی ڈال دیںـ جزاک اللہ خیراً
 
مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
463
پوائنٹ
209
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم شیوخ سے گزارش ہے اس کا جواب دیں کہ اگر نماز جماعت کے ساتھ ہو رہی ہے اور بعد میں آنے والے افراد کی ایک دو رکعت چھوٹ گئی ہے،امام کے سلام پھیرنے کے بعد یہ افراد اپنی نماز مکمل کرتے وقت قدم کو ایک دوسرے سے ملائیں گے یا نہیں کیونکہ ہماری مسجد میں دیکھا گیا ہے کہ بعض لوگ قدم ملاتے ہیں اور بعض لوگ نہیں ملاتے،برائے مہربانی اس پر روشنی ڈال دیںـ جزاک اللہ خیراً
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته

امام کے سلام پھیرتے ہی مسبوق منفرد کے حکم میں ہوجاتا ہے اور مسبوق کے لئے پیر ملانے کی ضرورت نہیں ہے ۔ ہر مسبوق اپنی اپنی نماز علاحدہ طور پر ادا کرے گا۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
امام کے سلام پھیرتے ہی مسبوق منفرد کے حکم میں ہوجاتا ہے اور مسبوق کے لئے پیر ملانے کی ضرورت نہیں ہے ۔ ہر مسبوق اپنی اپنی نماز علاحدہ طور پر ادا کرے گا۔
باجماعت نماز میں پیر سے پیر ملانے کی حدیث بمع عربی متن و حوالہ کتاب لکھ دیں؟
 
Top