عامر عدنان
مشہور رکن
- شمولیت
- جون 22، 2015
- پیغامات
- 921
- ری ایکشن اسکور
- 264
- پوائنٹ
- 142
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم شیوخ سے گزارش ہے اس کا جواب دیں کہ اگر نماز جماعت کے ساتھ ہو رہی ہے اور بعد میں آنے والے افراد کی ایک دو رکعت چھوٹ گئی ہے،امام کے سلام پھیرنے کے بعد یہ افراد اپنی نماز مکمل کرتے وقت قدم کو ایک دوسرے سے ملائیں گے یا نہیں کیونکہ ہماری مسجد میں دیکھا گیا ہے کہ بعض لوگ قدم ملاتے ہیں اور بعض لوگ نہیں ملاتے،برائے مہربانی اس پر روشنی ڈال دیںـ جزاک اللہ خیراً