• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز تراویح کی تعداد کے متعلق دیوبندی علماء کی کتابوں کے سکین درکار ہیں ؛

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
فورم کے ایک معزز رکن جناب @umaribnalkhitab
کی فرمائش ہے کہ :
دیوبندی علماء کے کتابوں کا اسکرین شاٹ چاہئیے آٹھ رکعت تراویح کا۔۔ ایک دیوبندی کہتا ہے۔ کہ میں خنفیت کو چھوڑنے کیلیے تیار ہوں۔۔۔۔
 

umaribnalkhitab

مبتدی
شمولیت
مارچ 26، 2017
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
18
فورم کے ایک معزز رکن جناب @umaribnalkhitab
کی فرمائش ہے کہ :
دیوبندی علماء کے کتابوں کا اسکرین شاٹ چاہئیے آٹھ رکعت تراویح کا۔۔ ایک دیوبندی کہتا ہے۔ کہ میں خنفیت کو چھوڑنے کیلیے تیار ہوں۔۔۔۔
جی بھائی جان

Sent from my SM-J500F using Tapatalk
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
انور شاہ کشمیری دیوبندی حنفی لکھتے ہیں: اور اس کے تسلیم کرنے سے کوئی چھٹکارہ نہیں ہے آپ ﷺ کی تراویح آٹھ رکعات تھیں اور روایتوں میں سے کسی ایک روایت سے بھی یہ ثابت نہیں ہے کہ آپ ﷺ نے رمضان میں تراویح اور تہجد علیحدہ پڑھی ہوں۔(العرف الشذی ۲/۲۰۸)

معلوم ہوا کہ انور شاہ کشمیری دیوبندی کے نزدیک بھی آٹھ رکعت تراویح سنّت ہے اور تراویح و تہجد ایک ہی نماز ہے۔

2j504cm.jpg
 

umaribnalkhitab

مبتدی
شمولیت
مارچ 26، 2017
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
18

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
تبلیغی جماعت کے بانی مولوی زکریا کاندھلوی حنفی دیوبندی لکھتے ہیں:
لاشك في ان تحديد التراويح في عشرين ركعة لم يثبت مرفوعا عن النبي صلي الله عليه وسلم بطريق صحيح علي اصول المحدثين وما ورد فيه من رواية ابن عباس متكلم فيها علي اصولهم

یقینا محدثین کے اصولوں کے مطابق بیس رکعت نماز تراویح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مرفوعا ثابت نہیں بلکہ ابن عباس والی روایت محدثین کے اصولوں کے مطابق مجروح ہے
اوجز المسالك الي موطا امام مالك جلد 2 صفحہ 534
13427776_895772460528736_2840237371028978841_n.jpg
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
اس مسئلے میں صحیحین کی حدیث کے مطابق گیارہ رکعت مع الوتر ہی ثابت ہیں پس ہمارے مشائخ کے عقیدے کے مطابق آٹھ رکعت مسنون اور باقی بیس میں سے بارہ مستحب ہیں
(ابن الجیم حنفی بحرالرائق شرح کنز الدقائق ص117)
1795786_477108095800211_8668181251720075535_n.jpg
 

umaribnalkhitab

مبتدی
شمولیت
مارچ 26، 2017
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
18
میرا ایک سوال ہے

فرض سنت میں کیا فرق ہے؟؟؟

یہ سوال ایک خنفی بھائی نے کیا ہے۔۔وہ تحقیق کررہا ہے۔۔ابھی تک تو اسکو معلوم ہوگیا ہے۔ کہ حق والی جماعت اہل الحدیث ہے۔۔

Sent from my SM-J500F using Tapatalk
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
عبدالشکور لکھنوی دیوبندی لکھتے ہیں:
نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے آٹھ رکعت تراویح مسنون ہے
1922182_1460299664283729_142384652749499811_n.jpg
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
گیارہ رکعت تراویح پر صحابہ کرام کا اجماع
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ اور تمیم داری رضی اللہ عنہ کو حکم دیا کہ لوگوں کو گیارہ رکعات پڑھائیں
النیموی حنفی نے اس روایت پر لکھا ہے اسنادہ صحیح اسکی سند صحیح ہے
12802924_10208005506789263_2476193828338529309_n.jpg
 
Top