• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز فجر کے وقت سنت پڑھنا

شمولیت
اگست 27، 2013
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
57
٠ - عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَى قَالَ: بَلَغَنَا، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: «نَعَمْ وَاللَّهِ، لَئِنْ دَخَلْتُ وَالنَّاسُ فِي الصَّلَاةِ لَأَعْمِدَنَّ إِلَى سَارِيَةٍ مِنْ سَوَارِي الْمَسْجِدِ، ثُمَّ لَأَرْكَعَنَّهُمَا ثُمَّ لَأُكْمِلَنَّهُمَا، ثُمَّ لَا أَعْجَلُ عَنْ إِكْمَالِهِمَا، ثُمَّ أَمْشِي إِلَى النَّاسِ فَأُصَلِّي مَعَ النَّاسِ الصُّبْحَ»

dusri hadees

- عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُوسَى قَالَ: «جَاءَنَا ابْنُ مَسْعُودٍ وَالْإِمَامُ يُصَلِّي الْفَجْرَ، فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ إِلَى سَارِيَةٍ، وَلَمْ يَكُنْ صَلَّى رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ» عَبْدُ الرَّزَّاقِ



ye dono hadees musannaf ibne abdul razzak se hai hadees no 4020 or 4021 hal barai meharbani is hadees ki tehqeeq darqar hai
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,006
ری ایکشن اسکور
9,809
پوائنٹ
773
پہلی روایت


امام عبد الرزاق رحمه الله (المتوفى211)نے کہا:
عن ابن جريج قال: أخبرني سليمان بن موسى قال: بلغنا، عن أبي الدرداء، أنه كان يقول: «نعم والله، لئن دخلت والناس في الصلاة لأعمدن إلى سارية من سواري المسجد، ثم لأركعنهما ثم لأكملنهما، ثم لا أعجل عن إكمالهما، ثم أمشي إلى الناس فأصلي مع الناس الصبح»[مصنف عبد الرزاق: 2/ 443]

یہ روایت صحیح نہیں ہے کیونکہ سلیمان بن موسی نے بلاغا روایت کیا ہے یعنی انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ کہ ابوالدرداء کی روایت ان سے کس نے بیان کی ہے۔لہٰذا یہ روایت ضعیف ہے۔


دوسری روایت


امام عبد الرزاق رحمه الله (المتوفى211)نے کہا:
عن أبي إسحاق، عن عبد الله بن أبي موسى قال: «جاءنا ابن مسعود والإمام يصلي الفجر، فصلى ركعتين إلى سارية، ولم يكن صلى ركعتي الفجر»[مصنف عبد الرزاق: 2/ 443]

اس سند میں امام عبدالرزاق اور ابواسحاق کے بیچ سے ایک راوی ساقط ہے۔
نیز اس میں ابواسحاق السبیعی مدلس ہیں انہوں نے عن سے روایت کیا ہے اور حافظ ابن حجررحمہ اللہ نے انہیں تیسرے طبقہ کا مدلس بتلایا ہے لہٰذا ان کا عنعنہ قبول نہیں ہے۔[طبقات المدلسين لابن حجر ت القريوتي: ص: 42]
 
Top