- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,584
- ری ایکشن اسکور
- 6,766
- پوائنٹ
- 1,207
صف بندی کا طریقہ کار یہ کہ امام کے دونوں طرف والے نمازی ، صف بندی کرنے کے دوران امام کی طرف سرکیں اور کندھے سے کندھا اور پاؤں سے پاؤں ملائیں۔
بعض مرتبہ یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ صف بندی کے دوران نمازی امام کی طرف سرکنے کی بجائے امام کے مخالف سمت والے نمازی کے ساتھ مل جاتا ہے جس کی وجہ سے صف میں فالتو جگہ بن جاتی ہے۔اس کا خیال رکھنا چاہیے۔ جزاک اللہ خیر۔