• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز میں ہاتھوں کا سینے کے اوپر باندھنا

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ!
وعلیکم السلام داود بھائی جان.

کیا آپ میری مدد کرنا پسند کرینگے؟؟ اب تک تو دو پوسٹر تیار کے گئے ہے. ان شاء الله آگے اور بھی پوسٹر بنانے کا ارادہ ہے . لیکن مجھے مدد نہیں مل رہی ہے. در اصل میں پوسٹر تو تیار کرنا چاہتا ہوں لیکن مجھے عربی و اردو میں حدیثیں صحیح سند کے ساتھ نہیں مل رہی ہے. اور مجھے یہ حدیثیں یونیکوڈ میں چاہیے. اور ہر پوسٹر کو بنانے کے لئے ١٠ یا ١٢ صحیح حدیثیں درکار ہوتی ہے.

ابھی اگلا ارادہ میرا "آمین بالجہر" اور فاتحہ خلف الامام " کے موضوع پر ہوگا ان شاء الله.

کوئی بھائی ان موضوع پر دس-بارہ حدیثیں یونیکوڈ میں مہیا کرا دے تو مہربانی ہوگی.
ان شاءاللہ! اس ویک اینڈ پر ان دونوں موضوعات پر احادیث صحیحہ آپ کو یونی کوڈ میں بھیج دوں گا!!
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ!

ان شاءاللہ! اس ویک اینڈ پر ان دونوں موضوعات پر احادیث صحیحہ آپ کو یونی کوڈ میں بھیج دوں گا!!
جزاک الله خیر بھائی جان.

عربی متن بھی مہیا کرا دینا بھائی جان.صحیح احادیث چاہیے اور ضعیف احادیث سے گریز کرنا .
الله آپ کو اسکا اچھا بدلہ دیگا ان شاء الله .
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
جزاک اللہ خیرا بھائی بہت عمدہ شیئرنگ
اللہ آپ کو اس کا بہت بڑا اجرعطا فرمائے۔آمین
اور ہمیں تعصب سے ہٹ کر اس خوبصورت سنت پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
اور اُن بھایئوں کو بھی اس سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔جو شروع میں تو ہاتھ سینے پر باندھتے ہیں پھر سستی کی وجہ سے ہاتھ ناف تک چلے جاتے ہیں۔آمین
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
سینہ پر ہاتھ باندھنے کی کوئی بھی صحیح مرفوع حدیث نہیں ہے۔ اس سلسلہ کی جتنی بھی احادیث پیش کی جاتی ہیں وہ سب ضعیف اور ناقابل، استدلال ہیں۔
 
Top