جی مرشد جی
رکن
- شمولیت
- ستمبر 21، 2017
- پیغامات
- 548
- ری ایکشن اسکور
- 14
- پوائنٹ
- 61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
قال محمد : ويضع بطن كفه الأيمن على رسغه الأيسر تحت السرة فيكون الرسغ في وسط الكف
محمد ابن الحسن (ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے شاگرد) فرماتے ہیں کہ دائیں ہاتھ کی ہتھیلی کے اندر کا حصہ بائیں گٹ کے اوپر ناف کے نیچے رکھے اس طرح کہ گٹ ہتھیلی کے درمیان ہو۔
یہ سنت طریقہ ہے نماز میں ہاتھ باندھنے کا۔
مصنف ابن ابی شیبہ: نسخۃ الشیخ محمد عابد السندی: حدیث نمبر 3959
حدثنا وکیع عن موسیٰ بن عمیر عن علقمہ بن وائل بن حجر عن ابیہ قال رأیت النبی صلی اللہ علیہ وسلم وضع یمینہ علیٰ شمالہ فی الصلاۃ تحت السرۃ۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں دایاں ہاتھ بائیں پر ناف کے نیچے رکھتے۔
الآثار لمحمد ابن الحسن - (ج 1 / ص 158)رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں دایاں ہاتھ بائیں پر ناف کے نیچے رکھتے۔