الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نماز میں ہاتھ باندھنے کا مقام؟ قسط نمبر 1 (زیر ناف ہاتھ باندھنے کی مرفوع روایات کا جائزہ)
بات نماز میں ہاتھ باندھنے کی ہو رہی ہے۔
اس طرح ہاتھ باندھنا کسی حدیث میں نہیں تمام احادیث کے خلاف ہے۔
خود کو اہلحدیث کہلانے والے ترغیب اسی کی دیتے ہیں۔
ھمارے پچھلے سوالات کے جوابات درکار ہیں ، پھر ہی اگلا کوئی کلام قابلِ قبول ھوگا۔ سوالات کرنا سیکھا تو جوابات دینا بھی سیکھا ھوتا ۔ اسی طرح کوئی پوائنٹ پٹ اپ کرنا سیکھا تو دلیل پیش کرنا بھی سیکھا ھوتا ۔
نماز میں ہاتھ باندھنے کا یہ طریقہ تمام احادیث کے خلاف اور حدیث کی غلط تشریح اور غلط فہم دینے کی کوشش کا شاخصانہ ہے۔
نوٹ: سینہ پر ہاتھ باندھنے کی سینہ زوری کے بھی خلاف ہے۔