- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,585
- ری ایکشن اسکور
- 6,762
- پوائنٹ
- 1,207
نماز وتر والی کتاب میں سرورق کی کمی ہے...ابتسامہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہاَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
کیا نماز وتر میں دعاۓ قنوت پڑھنے کےبعد دعا پڑھنا مستحب ہے یا پہلے رہنماٸی فرما دیں
السلام علیکم! جی بھائی اندھی تقلید کرنے والوں کے خیالات اور عقائد ایسے ہی ہوتے ہیں، صحابی رسول ﷺ کہہ رہے ہیں کہ ہو جاتی ہے جبکہ ابن ہمام اس کو کسی خاص موقع کے لیے مشرو ط قرارد یتے ہیں۔ اب آپ دیکھیں نا اندھی تقلید کا کیا عالم ہے، صحابیان رسول ﷺ عبداللہ بن مسعود، عبداللہ بن زبیر اور زید بن ثابت کہتے ہیں کہ اگر رکوع میں رکعت ملے تو وہ رکعت مل جاتی ہے جبکہ چند اندھے مقلدین اپنے علماء کی باتوں کی تقلید کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ایسا نہیں ہے ، رکوع میں ملیں تو رکعت نہیں ہوتی۔بھلا کسی صحابی نے ایسا کہا ؟ افسوس کہ اندھی تقلید ایک ایسا مرض ہے جس کا علاج اللہ ہی کرسکتا ہے۔جزاک اللہ۔
یہ بڑی اہم بات آپ نے بتائی ؛اب آپ دیکھیں نا اندھی تقلید کا کیا عالم ہے، صحابیان رسول ﷺ عبداللہ بن مسعود، عبداللہ بن زبیر اور زید بن ثابت کہتے ہیں کہ اگر رکوع میں رکعت ملے تو وہ رکعت مل جاتی ہے جبکہ چند اندھے مقلدین اپنے علماء کی باتوں کی تقلید کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ایسا نہیں ہے ، رکوع میں ملیں تو رکعت نہیں ہوتی۔
عبداللہ بن مسعود
اس حوالے سے کسی صحیح دلیل سے میں واقف نہیں۔ کیا آپ کی مراد عبد اللہ ابن عمر ہیں؟عبداللہ بن زبیر
شرح مشكل الآثار (14/ 207)زید بن ثابت