• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ننگے سر نماز پڑھنے کو شعار نہ بنائیں

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
السلام علیکم ورحمۃ اللہ

انسان کو اپنی حیثیت اور اوقات کے لحاظ سے بات کرنی چاہیئے۔ کبھی تم نے میری شخصیت کو بدنام کرکے میرے کاز کو مشکوک بنانے کی کوشش کی اور کبھی دھمکی آمیز مراسلہ جات سے۔
دو باتوں میں سے ایک ضرور ہے کہ
یا تو تم عقل سے عاری جاہل ہو کہ محدث فورم کے رکن ہو ایڈمن یا انتظامیہ کے ممبر نہیں پھر بھی ایسی باتیں کرتے ہو۔
یا پھر تم یہ باور کرانا چاہتے ہو کہ تم محدث فورم کے ایڈمن یا انتظامیہ کے چہیتے ہو اور جو چاہو ان سے کام لے سکتے ہو۔
ہر دو صورت محدث فورم کی بدنامی ہے اور محدث فورم کی @انتظامیہ کو اس پر توجہ دینی چاہیئے۔
تمھاری "علمی حیثت" کی بابت اشماریہ بھائی نے پوچھا تو تھا ، کیوں جواب نا بن پڑا؟
ملاحظہ ھو:

اس آیت میں کون سا فتنہ مراد ہے؟ "الفتنہ" پر "ال" عہد کا ہے جو کسی خاص فتنے کو بیان کرتا ہے۔ کیا صرف "بعض" کم فہم لوگوں کے دلوں کا انقباض بھی اس آیت کے مطابق فتنہ کہلا سکتا ہے؟ اگر ایسا ہے اور آپ کی یہ تجویز ہی کچھ لوگوں کے "دلوں میں انقباض" کا سبب بن رہی ہو تو کیا اسی آیت کے مطابق اس کو چھوڑنا آپ پر لازم ہوگا؟

اور سب سے پہلا سوال یہ ہے کہ۔۔۔۔۔ کیا آپ عالم ہیں؟
جتلا دوں کہ آپ قرآن کی آیت کے مفھوم پر اپنی سمجھ بتا (منوا) رھے تھے !!
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
السلام علیکم ورحمۃ اللہ

انسان کو اپنی حیثیت اور اوقات کے لحاظ سے بات کرنی چاہیئے۔ کبھی تم نے میری شخصیت کو بدنام کرکے میرے کاز کو مشکوک بنانے کی کوشش کی اور کبھی دھمکی آمیز مراسلہ جات سے۔
دو باتوں میں سے ایک ضرور ہے کہ
یا تو تم عقل سے عاری جاہل ہو کہ محدث فورم کے رکن ہو ایڈمن یا انتظامیہ کے ممبر نہیں پھر بھی ایسی باتیں کرتے ہو۔
یا پھر تم یہ باور کرانا چاہتے ہو کہ تم محدث فورم کے ایڈمن یا انتظامیہ کے چہیتے ہو اور جو چاہو ان سے کام لے سکتے ہو۔
ہر دو صورت محدث فورم کی بدنامی ہے اور محدث فورم کی @انتظامیہ کو اس پر توجہ دینی چاہیئے۔
اتہامات کے سلسلے اور دراز کرو کیونکہ اب تم اپنی اصلیت پر اتارو ھو
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ٹھیک ہے تو آپ وہ دلیل بالاختصار نقل کر دیں جس سے سر ڈھکنے کا وجوب معلوم ہوتا ہو.
بھائی میں کچھ کہتا ہوں اور آپ کس مسئلہ کو لے بیٹھتے ہو۔ میں نے واضح لفظوں میں کہا کہ سر ننگا رکھنے کی ترغیب کسی حدیث میں نہیں لہٰذا اس کو شعار نہ بنائیں۔ سر ڈھانکنا واجب ہے یا مستحب یہ میرا موضوع نہیں۔ میں تو اتحاد کے لئے کہہ رہا ہوں کہ باقی معاملات میں ہر دو کے پاس کوئی نہ کوئی دلیل ہے مگر سر ننگا رکھنے والوں کے پاس کوئی دلیل نہیں تو ایسے کام کو شعار بنانا بدرجہ اولیٰ غلط ہے لہٰذا اسے تو چھوڑ دینے کی ترغیب تمام مسلک کے علماء کے ذمہ ہے کہ وہ اپنے اپنے متبعین کو اس کی تلقین کریں۔

اتہام؟؟؟
ذرا اہنے مراسلات پر غور کریں کہ اتحاد کا نعرہ لگانے کے ساتھ ساتھ آپ خود اختلافی مسائل کو ہوا دے رہے ہیں.
اس کا مقصد بھی ساتھ ہی بتایا اسے بھی دیکھ لیں۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ

بھائی میں کچھ کہتا ہوں اور آپ کس مسئلہ کو لے بیٹھتے ہو۔ میں نے واضح لفظوں میں کہا کہ سر ننگا رکھنے کی ترغیب کسی حدیث میں نہیں لہٰذا اس کو شعار نہ بنائیں۔ سر ڈھانکنا واجب ہے یا مستحب یہ میرا موضوع نہیں۔ میں تو اتحاد کے لئے کہہ رہا ہوں کہ باقی معاملات میں ہر دو کے پاس کوئی نہ کوئی دلیل ہے مگر سر ننگا رکھنے والوں کے پاس کوئی دلیل نہیں تو ایسے کام کو شعار بنانا بدرجہ اولیٰ غلط ہے لہٰذا اسے تو چھوڑ دینے کی ترغیب تمام مسلک کے علماء کے ذمہ ہے کہ وہ اپنے اپنے متبعین کو اس کی تلقین کریں۔


اس کا مقصد بھی ساتھ ہی بتایا اسے بھی دیکھ لیں۔
مجھے مزید بحث نہیں کرنی. جو کہنا تھا سو کہ دیا.
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
تو کون کون بھائی اس نیکی کے کام میں معاون بنے گا؟
جو خود بھی اس سے احتراض کرے اور اپنے رفیقوں کو بھی اس سے بچنے کی ترغیب دے۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
سب بھائیوں سے گزارش ہے کہ سر ڈھانپ کر نماز پڑھنے کی عادت ڈالیں۔
خصوصاٍ جن کا یہ شعار بن چکا ہے وہ تو پہلی فرصت میں اسے چھوڑ دیں کہ کسی ایسی چیز کو شعار بنانا جس کا حکم نہ ہو فرقہ واریت کو ہوا دینا ہے۔
 
شمولیت
اپریل 11، 2018
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
4
حضرت جعفر بن عمرو بن حریث اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ:’’رأیت النبی ﷺ علی المنبر وعلیہ عمامۃ سوداء قد أرخی طرفھا بین کتفیہ‘‘(مسلم : الحج ، باب جواز دخول مکۃ بغیر احرام، برقم: 3312) یعنی کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو منبر پر دیکھا اس حال میں کہ آپ ﷺ پر ایک سیاہ عمامہ تھا جس کے کنارے کو آپ ﷺ نے دونوں مونڈھوں کے درمیان لٹکا رکھا تھا اور حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ: ’’ان رسول اللہ ﷺ دخل یوم فتح مکۃ وعلیہ عمامۃ سودائ‘‘ (مسلم: الحج، باب جواز دخول مکۃ بغیر احرام، برقم: 3310) نبی ﷺ جب مکہ میں داخل ہوئے تو آپ کے سر پر ایک سیاہ رنگ کا عمامہ تھا۔ پہلی حدیث میں نبی کریم ﷺ کے منبر پر اور دوسری حدیث میں دخول مکہ کے وقت عمامہ استعمال کرنے کا ذکر ہے۔ اور غالب گمان یہ ہے کہ آپ ﷺ نے نماز بھی عمامہ ہی پہن کر پڑھی ہوگی۔ اگرچہ حدیثوں میں اس کی صراحت نہیں ہے۔ بہرحال ان کے علاوہ اور بھی متعدد حدیثیں ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ نبی کریمﷺ عمامہ پہنا کرتے تھے
اور زاد المعاد میں علامہ ابن القیم رحمہ اللہ کے قول سے پتہ چلتا ہے کہ آپ کبھی عمامہ کے ساتھ ٹوپی بھی پہنتے تھے اور کبھی صرف عمامہ اور کبھی صرف ٹوپی پہنتے تھے اور کبھی صرف عمامہ پہنتے تھے چنانچہ وہ لکھتے ہیںکہ ’’کانت لہ عمامۃ تسمی السحاب کساھا علیا وکان یلبسھا ویلبس تحتھا القلنسوۃ وکان یلبس القلنسوۃ بغیر عمامۃ ویلبس العمامۃ بغیر قلنسوۃ‘‘(زاد المعاد 1 / 130)

خلاصہ کلام یہ ہے کہ عمامہ یا ٹوپی لگا کر نماز پڑھنا افضل ہے لیکن اگر کوئی عمامہ یا ٹوپی لگائے بغیر ہی ننگے سر نماز پڑھتا ہے تو اس کی نماز جائز ودرست ہے۔ اس لیے کہ حدیث رسول ﷺ میں ہے: ’’لا یصلي أحدکم في الثوب الواحد لیس علی عاتقیہ شيئ‘‘ (البخاری: الصلاۃ، باب إذا صلی فی الثوب الواحد فلیجعل علی عاتقیہ، برقم: 359، ومسلم: الصلاۃ، باب الصلاۃ فی ثوب واحد وصفہ لبسہ ، برقم 16)

کوئی شخص ایک کپڑے میں اس طرح نماز نہ پڑھے کہ اس کے کندھے ننگے ہوں۔

ایک روایت کے اندر یہ الفاظ ہیں:
’’ان عمر بن أبي سلمۃ أخبرہ قال: رأیت رسول اللہ ﷺ یصلي في ثوب واحد مشتملا بہ في بیت أم سلمۃ واضعا طرفیہ علی عاتقیہ‘‘ (البخاری: الصلاۃ، باب الصلاۃ فی الثوب الواحد ملتحفا بہ ، برقم: 356، مسلم: الصلاۃ، باب الصلاۃ فی ثوب واحد وصفہ لبسہ، برقم: 517)


عمربن ابو سلمہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو ام سلمہ کے گھر میں ایک ہی کپڑے میں لپٹے ہوئے نماز پڑھتے دیکھا، آپ نے اس کی دونوں طرفین اپنے کندھوں پر رکھی ہوئی تھیں۔

ان دونوں حدیثوں سے یہ بات واضح ہوگئی کہ مرد کے لیے دوران نماز سر کا ڈھانپنا ضروری نہیں ہے، وگرنہ آپ ﷺ کندھوں کے ساتھ سر کا بھی ذکر فرماتے۔ لہذا سر ڈھانپنے کی ترغیب تو دی جائے لیکن اگر کوئی نہیں ڈھانپتا تو اس کو ملامت نہ کیا جائے
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
6
خصوصاََ نماز کے لئے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ٹوپی لگانا کسی بھی حدیث سے ثابت ہو تو براہِ کرم ضرور بتائیں؟
بغیر عمامہ اور ٹوپی کے نماز کے علاوہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا رہنا ۔۔۔کسی حدیث سے ثابت ہو تو ضرور بتائیں؟
ٹوپی کو نماز کے لئے خاص کرنے کی دلیل کسی بھائی کے پاس ہو تو بتائیں؟بتائیں؟
نماز میں ٹوپی نہ لگانا مکروہ ہے ایسی کوئی ؟
زینت میں اگر ٹوپی شامل ہے تو کیا بال سنوار کے آنا زینت نہیں ہے؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
صحیح بخارى: کتاب الصلاۃ: باب السجود على الثوب في شدة الحر:
وقال الحسن كان القوم يسجدون على العمامة والقلنسوة ويداه في كمه

صحیح مسلم: کتاب الجنائز: بَاب فِي عِيَادَةِ الْمَرْضَى:
عن عبد الله بن عمر أنه قال كنا جلوسا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم إذ جاءه رجل من عليه ثم أدبر الأنصاري فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم يا أخا الأنصار كيف أخي سعد بن عبادة فقال صالح فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم من يعوده منكم فقام وقمنا معه ونحن بضعة عشر ما علينا نعال ولا خفاف ولا قلانس ولا قمص نمشي في تلك السباخ حتى جئناه فاستأخر قومه من حوله حتى دنا رسول الله صلى الله عليه وسلم وأصحابه الذين معه

سنن الترمذي: كِتَاب فَضَائِلِ الْجِهَادِ: بَاب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ الشُّهَدَاءِ عِنْدَ اللَّهِ:
سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الشُّهَدَاءُ أَرْبَعَةٌ رَجُلٌ مُؤْمِنٌ جَيِّدُ الْإِيمَانِ لَقِيَ الْعَدُوَّ فَصَدَقَ اللَّهَ حَتَّى قُتِلَ فَذَلِكَ الَّذِي يَرْفَعُ النَّاسُ إِلَيْهِ أَعْيُنَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ هَكَذَا وَرَفَعَ رَأْسَهُ حَتَّى وَقَعَتْ قَلَنْسُوَتُهُ قَالَ فَمَا أَدْرِي أَقَلَنْسُوَةَ عُمَرَ أَرَادَ أَمْ قَلَنْسُوَةَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَرَجُلٌ مُؤْمِنٌ جَيِّدُ الْإِيمَانِ لَقِيَ الْعَدُوَّ فَكَأَنَّمَا ضُرِبَ جِلْدُهُ بِشَوْكِ طَلْحٍ مِنْ الْجُبْنِ أَتَاهُ سَهْمٌ غَرْبٌ فَقَتَلَهُ فَهُوَ فِي الدَّرَجَةِ الثَّانِيَةِ وَرَجُلٌ مُؤْمِنٌ خَلَطَ عَمَلًا صَالِحًا وَآخَرَ سَيِّئًا لَقِيَ الْعَدُوَّ فَصَدَقَ اللَّهَ حَتَّى قُتِلَ فَذَلِكَ فِي الدَّرَجَةِ الثَّالِثَةِ وَرَجُلٌ مُؤْمِنٌ أَسْرَفَ عَلَى نَفْسِهِ لَقِيَ الْعَدُوَّ فَصَدَقَ اللَّهَ حَتَّى قُتِلَ فَذَلِكَ فِي الدَّرَجَةِ الرَّابِعَةِ-

المعجم الكبير للطبراني:
عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَلْبَسُ كُمَّةً بَيْضَاءَ -


صحيح ابن خزيمة: كتاب المناسك: باب ذكر الثياب الذي زجر المحرم عن لبسها في الإحرام:

عن نافع ، عن عبد الله أن رجلا قال : يا رسول الله ماذا نلبس من الثياب إذا أحرمنا ؟ فقال : « لا تلبسوا القمص ، ولا السراويلات ، ولا البرانس ، ولا العمائم ، ولا القلانس ، ولا الخفاف ، إلا أحد ليست له نعلان فليلبسهما أسفل من الكعبين ، ولا تلبسوا من الثياب شيئا مسه ورس ولا زعفران » . وقال : وكان عبد الله يقول : « ولا تنقب المرأة ولا تلبس القفازين » -

 
Top