محمد طارق عبداللہ
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 21، 2015
- پیغامات
- 2,697
- ری ایکشن اسکور
- 762
- پوائنٹ
- 290
تمھاری "علمی حیثت" کی بابت اشماریہ بھائی نے پوچھا تو تھا ، کیوں جواب نا بن پڑا؟السلام علیکم ورحمۃ اللہ
انسان کو اپنی حیثیت اور اوقات کے لحاظ سے بات کرنی چاہیئے۔ کبھی تم نے میری شخصیت کو بدنام کرکے میرے کاز کو مشکوک بنانے کی کوشش کی اور کبھی دھمکی آمیز مراسلہ جات سے۔
دو باتوں میں سے ایک ضرور ہے کہ
یا تو تم عقل سے عاری جاہل ہو کہ محدث فورم کے رکن ہو ایڈمن یا انتظامیہ کے ممبر نہیں پھر بھی ایسی باتیں کرتے ہو۔
یا پھر تم یہ باور کرانا چاہتے ہو کہ تم محدث فورم کے ایڈمن یا انتظامیہ کے چہیتے ہو اور جو چاہو ان سے کام لے سکتے ہو۔
ہر دو صورت محدث فورم کی بدنامی ہے اور محدث فورم کی @انتظامیہ کو اس پر توجہ دینی چاہیئے۔
ملاحظہ ھو:
جتلا دوں کہ آپ قرآن کی آیت کے مفھوم پر اپنی سمجھ بتا (منوا) رھے تھے !!اس آیت میں کون سا فتنہ مراد ہے؟ "الفتنہ" پر "ال" عہد کا ہے جو کسی خاص فتنے کو بیان کرتا ہے۔ کیا صرف "بعض" کم فہم لوگوں کے دلوں کا انقباض بھی اس آیت کے مطابق فتنہ کہلا سکتا ہے؟ اگر ایسا ہے اور آپ کی یہ تجویز ہی کچھ لوگوں کے "دلوں میں انقباض" کا سبب بن رہی ہو تو کیا اسی آیت کے مطابق اس کو چھوڑنا آپ پر لازم ہوگا؟
اور سب سے پہلا سوال یہ ہے کہ۔۔۔۔۔ کیا آپ عالم ہیں؟