• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ننھا بہادر مجاہد !!!!

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ماشاءاللہ، سبحان اللہ

بہادروں کے بچے بھی بہادر ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان شامی سلفی مجاہدین کو فتح نصیب فرمائے آمین اور ان کے جو طاغوت سے لڑتے ہوئے مارے گئے ہیں ان کی شہادت قبول فرما کر جنت الفردوس عطا فرمائے آمین
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
ارسلان بھائی،’’شامی سلفی مجاھدین‘‘کا’’جہاد‘‘’’تنظیم القائدہ والجہاد‘‘کے تحت ہے،اس لیے ’’ارض پاکستان‘‘کے افق پر براجمان’’عسکری تنظمیں‘‘ان شامی سلفی مجاہدین‘‘سے برآت میں ہی’’عافیت‘‘سمجھتی ہیں۔۔۔کیونکہ’’اصل جہاد‘‘تو ’’مخابرات‘‘کے حواری ہی کرتے ہیں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ثبوت؟
فیس بک پر ایک پیج تھا The realty of Shia جسے اب شاید ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے، وہ اس جنگ کی ویڈیو شئیر کرتا تھا، اس میں سارے سلفی اہلحدیث مجاہد ہوتے تھے، کیونکہ بریلوی اور دیوبندی تو جہاد کرنے سے رہے،(صحیح عقیدے والے حنفی دیوبندی افغانستان میں جہاد کر رہے ہیں) شام میں انقلاب کی آواز بھی انہی لوگوں نے اٹھائی ہے جو اللہ کی توحید پر یقین رکھتے ہیں، کئی تصاویر ایسی تھیں جس میں شام کے مجاہدین سینے پر ہاتھ باندھ کر نماز پڑھ رہے تھے۔ اسی لیے میں نے انہیں سلفی کہا۔
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
فیس بک پر ایک پیج تھا The realty of Shia جسے اب شاید ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے، وہ اس جنگ کی ویڈیو شئیر کرتا تھا، اس میں سارے سلفی اہلحدیث مجاہد ہوتے تھے،
بھائی فیس بک پیج ثبوت ہوتا ہے آپکے نزدیک ؟
عجیب ، جب پاکستانی دہشت گردوں بارے فیس بک پیج سے کوئی چیز پیش کی جاتی ہے تو آپ پورا فورم سر پر اٹھا لیتے ہیں، برا نہ مانیئے بھیا ، آپ کے معیار میں بلا کا تضاد ہے۔

کیونکہ بریلوی اور دیوبندی تو جہاد کرنے سے رہے،(صحیح عقیدے والے حنفی دیوبندی افغانستان میں جہاد کر رہے ہیں)
بھائی اس بات کا ثبوت کے افغان دیوبندیوں کا عقیدہ وہ نہیں جو پاکستانی دیوبندیوں کا ہے؟
شاید آپ کو معلوم ہے کہ وہاں کے "ملا" پاکستانی دیوبندی مدارس سے ہی فارغ تحصیل ہیں۔

شام میں انقلاب کی آواز بھی انہی لوگوں نے اٹھائی ہے جو اللہ کی توحید پر یقین رکھتے ہیں، کئی تصاویر ایسی تھیں جس میں شام کے مجاہدین سینے پر ہاتھ باندھ کر نماز پڑھ رہے تھے۔ اسی لیے میں نے انہیں سلفی کہا۔
ارسلان بھیا، نہایت ادب کے ساتھ ، ہر سینے پر ہاتھ باندھنے والا سلفی نہیں ہوتا!
اور سلفیت ظاہری ہی نہیں ، باطنی کیفیت کا نام ہے۔ سینے پر ہاتھ حنفیوں ، شیعوں اور مالکیوں کے سوا باقی سب باندھتے ہیں ، ، اللہ محفوظ فرمائے ، سینے پر ہاتھ تر بد بخت قادیانی بھی باندھتے ہیں۔

سلفیت کا معیار عقیدہ و منہج ہوتا ہے ظاہر اعمال بعد میں آتے ہیں۔

اپنی معلومات اپگریڈ کر لیں وہاں مختلف فکر لوگ بشار ھکومت سے نبردآزما ہیں، جن میں اخوانی پیش پیش ہیں ، ان سے چند سلفی لوگ بھی ہیں جو کہ سعودی حکومت کے تعاون سے لڑائی میں مشغول ہیں۔ اور وہاں القاعدہ کے ایلیمنٹ بھہی ہے جس سے خود سعودی تعاون یافتہ گروپ کے لوگ لڑ چکے ہیں کیونکہ سعودیہ کو القاعدہ برداشت نہیں۔
اس کے علاوہ سیکیولر لوگ ، جمہوریت پسند مغرب کے ھمایت یافتہ گروہ بھی موجود ہیں۔ اور یاد رہے ایک بڑا حصہ شامی عیسائیوں کا بھی بشار کے خلاف لڑ رہا ہے۔

بھائی محتاط رہا کیجئے ، کسی کو سلفی قرار دیتے ہوئے۔ جزاک اللہ خیرا
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
لگتا ہے تمام تر’’سلفی افکار‘‘آپ کی چہیتی’’جماعۃ الدعوۃ‘‘لے اڑی ہے۔۔۔۔دعوی سلفیت مگر’’ارجائی فکر ونظر‘‘کا ایک وسیع’’سیٹ آپ‘‘
 
Top