• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نوجوانوں کے نام ایک پیغام

شمولیت
ستمبر 13، 2026
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
*میرے نوجوان بھائیو!*
اگر تم اپنی زندگی بدلنا چاہتے ہو تو نماز سے آغاز کرو۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
*﴿إِنَّ الصَّلَاةَ تَنْهَىٰ عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنكَرِ﴾*
"بے شک نماز بے حیائی اور برائی سے روکتی ہے۔"
(العنکبوت: 45)
اگر گناہوں سے نکلنا چاہتے ہو، دل کا سکون چاہتے ہو اور اللہ سے اپنا تعلق مضبوط کرنا چاہتے ہو تو نماز کو بوجھ نہیں، اپنی زندگی کی ضرورت سمجھو۔
آج سے پانچوں نمازوں کی حفاظت کا عہد کرو۔
*جو شخص اللہ کے سامنے جھکنا سیکھ لیتا ہے، اللہ اسے دنیا کے سامنے ذلیل ہونے سے بچا لیتا ہے۔*
 
Top