• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نورانی چہرے اور لعنتی چہرے

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
ہاں تو یہاں تو یہ ہی سمجھ آرہی ہے کہ جسمانی خوبصورتی کے لحاظ سے کوئی کم خوبصورت ہوتا ہے تو کوئی زیادہ۔ فضیلت کا معیار نیک اعمال ہوتے ہیں جسمانی خوبصورتی نہیں۔ میں بات کر رہا ہوں اس نور کی جو نیک اعمال کر کے چہرے پر آتا ہے چاہے رنگ گورا ہو یا کالا۔ چہرے پر کشش آجاتی ہے۔
احمد رضا کے چہرے کے بارے میں آپ کیا کہے گے
؟؟؟؟
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
تو سنا دیں کہ اس کا کیا جواب دیا جائے گا کہ وھابیوں کے چہرے نورانی نہیں ہوتے۔
عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
طبقۂ خاص کے چہروں پر بظاہرجو” لالی“ نظر آتی ہے وہ یتیموں اور لوگوں کا مال نا جائز طریقوں سے کھانے کی وجہ سے ہے اور جن لوگوں کے چہرے اس ” نورانیت“سے محروم ہیں وہ حرام و ناجائز مال و دولت کھانے کی وجہ سے نہیں بلکہ جہاد کے میدانوں میں اُڑتی ہوئی خاک کی وجہ سے ہے ۔ جو لوگ ایک کونے میں بیٹھ کرلوگوں کا مال ”مجہول نعروں“ کے ذریعے فانی زندگی کی بہاریں لوٹنے کے عادی و داعی ہوں انہیں علمی و عملی جہاد کے میدانوں کی خاک سے سرو کار ؟
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
ان بریلوی پیروں کے چہرے بھی لگادیتے تو معلوم ہوتا کہ کتنا نور ٹپک رہا ہے ان کے چہروں پر سے جو عورتوں کی عصمت دری کرتے ہیں اور پکڑے جانے پر منہ چھپائے پھرتے ہیں!
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
اہلسنت بریلوی علماء کے حق بیان کرتے نورانی چہرے ہوتے ہیں ۔ وفات کے بعد ان کو 3 دن بھی رکھ لو تو کوئی فرق نہیں پڑتا چہرے چمکدار رہتے ہیں جبکہ وھابیوں کے چہرے نورانی نہیں ہوتے ان کے چہرے پر نور نہیں ہوتا۔ مرنے کے بعد ان کے چہرے دکھانے قابل نہیں ہوتے۔ کبھی دل میں نور ہو تو چہرے پر آئے گا نہ۔ ولی وہی ہوتا ہے جس کو دیکھ کر اللہ یاد آئے ۔ کبھی وھابیوں کے چہرے دیکھ کر اللہ یاد نہیں آتا۔ لیکن اہلسنت بریلوی علماء کو دیکھ کر اللہ یاد آتا ہے۔ ان کے چہرے چمکدار ہوتے ہیں۔ وھابی نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی نورانیت کے منکر ہیں اس لئیے ان کو کبھی نور نصیب نہیں ہوا۔ بریلوی قائل ہیں اس لئیے رنگ گورا ہو یا کالا ،اہلسنت بریلوی علماء کے چہرے پر چمک ہوتی ہے۔

لنک:
look at this face.MaShaAllah.
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
ثمامہ بن اثال رضی اللہ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا تھا، اسلام قبول کرنے سے قبل آپ کا چہرہ مجھے سب سے برا لگتا تھا، اور اب روئے زمین پر سب سے پسندیدہ چہرہ آپ کا ہی ہے۔
 
Top