محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
احمد رضا کے چہرے کے بارے میں آپ کیا کہے گےہاں تو یہاں تو یہ ہی سمجھ آرہی ہے کہ جسمانی خوبصورتی کے لحاظ سے کوئی کم خوبصورت ہوتا ہے تو کوئی زیادہ۔ فضیلت کا معیار نیک اعمال ہوتے ہیں جسمانی خوبصورتی نہیں۔ میں بات کر رہا ہوں اس نور کی جو نیک اعمال کر کے چہرے پر آتا ہے چاہے رنگ گورا ہو یا کالا۔ چہرے پر کشش آجاتی ہے۔
؟؟؟؟