ابو داؤد
مشہور رکن
- شمولیت
- اپریل 27، 2020
- پیغامات
- 808
- ری ایکشن اسکور
- 224
- پوائنٹ
- 111
نور ولی خان سب پر بھاری ہے
از قلم : مفتی اعظم حفظہ اللہ
چونکہ قائد مفتی نور ولی کے حق میں الیکشن مہم چل رہی ہے تو تحریکیوں کی پرزور فرمائش اور موقع کی مناسبت سے میں بھی چند اشعار امیر صاب کی خدمت میں پیش کرنا چاہتا ہوں :
وطن پرست ہے جمیعتی ہے نسواری ہے
ہمارا قائد نور ولی خان سب پر بھاری ہے
اپنی کتاب میں اعتراف کرتا ہے کہ قاتل ہوں
قبائلیت پر ہوں فدا میں ایسا جاہل ہوں
قبائلی عصبیت اس کی رگ رگ میں جاری ہے
ہمارا قائد نور ولی خان سب پر بھاری ہے
جمیعتی ہے حیاتی ہے دیو کا بندہ ہے
اس کی گردن میں مسلک پرستی کا پھندہ ہے
عقیدے کو لگی ہوئی ایسی بیماری ہے
ہمارا قائد نور ولی خان سب پر بھاری ہے
لگاتا رہتا ہے یہ نعرۂ شریعت بھی
اور ساتھ کرتا ہے جمہوریوں کی تعزیت بھی
عالمی برادری سے بھی کرتا آہ و زاری ہے
ہمارا قائد نور ولی خان سب پر بھاری ہے
کلمہ بھی پڑھتا ہے اور بندہ ہے شیطان کا بھی
ھیباتولا کا ہے مطیع فضل الرحمن کا بھی
تھوڑا ہے ڈیزلی اور تھوڑا تھوڑا حماری ہے
ہمارا قائد نور ولی خان سب پر بھاری ہے۔
(دیوان مفتی)