• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نوکیا آشا501 والے ممبران تشریف لائيں

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
اس کا بیٹری ٹائم کیسا ہے؟
اور کیا اردو ’کی بورڈ ’پہلے سے ہی موجود تھا؟
اس کا بیٹری ٹائم تقریبا 4سے6 گھنٹے ہے.
اور اردو ’کی بورڈ ’پہلے سے ہی موجود تھا
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
کمپیوٹر پر نیٹ چلانے کے لیے، کمپیوٹر کے ساتھ بآسانی منسلک ہو جاتا ہے؟
کمپیوٹر پر نیٹ چلانے کے لیے، کمپیوٹر کے ساتھ منسلک کرنےمیں ابھی تک کامیاب نهیں ھوسکا حالانکه اس کے آپشن بھی بهت آسان هیں لیکن مجھے سمجھ نهیں آرهے یا شاید نیٹورک کا پرابلم هے اب میں اسے کسی اور نیٹورک سے کنکٹ کرکے چیک کروں گا.ان شاءالله
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
اور اپنی محدث فورم ویب سائٹ کیسی نظر آتی ہے؟ کیا ایڈیٹر کی تمام آپشنز کام کررہی ہیں؟
اپنی محدث فورم ویب سائٹ زبردست نظر آتی ہے. ایڈیٹر کی تمام آپشنز بهترین کام کررہی ہیں
 
Top