• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نوکیا آشا501 والے ممبران تشریف لائيں

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﺗﮭﻮﮌﯼ
ﺳﯽ ﺭﮨﻨﻤﺎﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻓﺮﻣﺎ ﺩﯾﮟ ﮐﮧ
ﮐﯿﺒﻞ ﮐﯿﺴﯽ ﮨﻮﻧﯽ ﭼﺎﮨﺌﯿﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ
ﮐﻮﺋﯽ ﻧﻤﺒﺮ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ؟ ﺑﻠﮑﮧ
ﮨﻮﺳﮑﮯ ﺗﻮ ﮐﯿﺒﻞ ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺩﮮ
ﺩﯾﮟ.
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
اس کو موبائل ڈاٹا کیبل یا موبائل یو ایس بی کیبل کہتے هیں.
کیبل کی تصویر دیکھنے کے لئے گوگل سرچ کی مدد لی جا سکتی ھے. اللہ نا کرے اگر راستے میں موبائل جهین جانے کا ڈر نہیں تو دکاندار آپ کے موبائل کو دیکهکر یا ماڈل پوچھ کر نا صرف کیبل دکها سکتا بلکہ سو دو سو میں فروحت بھی کر سکتا ھے.... ابتسامه....
یه تو هوئی مزاح کی بات.
کل آفس پہنچ کر تصویر پیش کر دونگا ان شاء اللہ
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
ﺗﮭﻮﮌﯼ
ﺳﯽ ﺭﮨﻨﻤﺎﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻓﺮﻣﺎ ﺩﯾﮟ ﮐﮧ
ﮐﯿﺒﻞ ﮐﯿﺴﯽ ﮨﻮﻧﯽ ﭼﺎﮨﺌﯿﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ
ﮐﻮﺋﯽ ﻧﻤﺒﺮ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ؟ ﺑﻠﮑﮧ
ﮨﻮﺳﮑﮯ ﺗﻮ ﮐﯿﺒﻞ ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺩﮮ
ﺩﯾﮟ.

السلام علیکم

میں آپکو آسان طریقہ سے سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں۔ پہلے آپ یہاں پر کلک کر کے یو ایس بی کیبل تصویر کو دیکھ لیں۔ یہ والی تار موبائل فون کے ساتھ ڈبہ میں ہوتی ھے، اکثر سیلز مین اس تار کو اور ہیڈ فون کو ڈبہ سے نکال کے الٹ سے بیچ دیتے ہیں۔

چارجر دو طرح کے ہوتے ہیں ایک وہ جس میں چارجر کے ساتھ تار چپکی ہوتی ھے اور دوسرا وہ جس میں تصویر میں دی گئی تار لگانی پڑتی ھے اور یہ ایک ہی تار دو کام کرتی ھے جیسے اسے چارجر سے نکال کر کمپیوٹر کے ساتھ لگا لیں۔

جب اس تار کو کمپیوٹر کے ساتھ لگائیں گے تو اس پر بھی آپکو علم ہونا چاہئے ورنہ آپکا کام نہیں بنے گا کیونکہ اس کی سیٹنگ کرنی پڑے گی۔

والسلام
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
میری تحقیق کے مطابق اس ماڈل کے ساتھ کمپنی کی طرف سے هی کیبل مہیا نہیں کی گئی.
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
discussions.nokia.com/t5/Asha-and-other-Nokia-Series-30/Does-Nokia-Asha-501-comes-with-USB-cable/m-p/1980618#M98176
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم

میں آپکو آسان طریقہ سے سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں۔ پہلے آپ یہاں پر کلک کر کے یو ایس بی کیبل تصویر کو دیکھ لیں۔


جب اس تار کو کمپیوٹر کے ساتھ لگائیں گے تو اس پر بھی آپکو علم ہونا چاہئے ورنہ آپکا کام نہیں بنے گا کیونکہ اس کی سیٹنگ کرنی پڑے گی۔

والسلام
تصویر دینے کا شکریہ کنعان بھائی.
اور دوسری بات کہ اس سیٹنگ سے آپ کی کیا مراد ہے اگر آپ کو سیٹنگ کی معلومات ہے تو پلیز بتائیں.
 
Top