• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نوکیا آشا501 والے ممبران تشریف لائيں

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447

او بھائی میرے آپ کہاں اوریجنل کیبل کے چکر میں پڑ گئے ہیں، اس جو آپکو تصویر میں دکھائی گئی ھے ایسی کوئی بھی کیبل بازار سے خرید لیں وہ کام کرے گی۔


والسلام
کنعان بھائی چاہے وہ کیبل کیو موبائل یا چائنہ کی بھی ہو؟
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم

یہاں یوٹیوب لنک ھے وہاں سے آپ پورا طریقہ آسانی سے دیکھ کر اسے اکٹو کر سکتے ہیں۔‎

کنعان بھائی آپ کی دی ہوئی ویڈیو سے کافی ہلپ مل رہی ہے.
اس آپشن پر کام رک گیا ہے یہ آپشن مجھے نہیں مل رہا.
Network and sharing center
میں ونڈو ایکس پی سروس پیک 2 استعمال کررہا ہوں.
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

کنعان بھائی چاہے وہ کیبل کیو موبائل یا چائنہ کی بھی ہو؟

سمائل کے ساتھ یار اب جاپان کا زمانہ گیا، چائنہ یا میڈ پاکستان ہی کیوں نہ ہو کام کرے گی اس سے بھی نیچے آؤ تو بازار سے دونوں پنیں الگ سے لے کر خود بھی تار سے ٹانکے لگا کے بنا سکتے ہو۔

والسلام
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم




سمائل کے ساتھ یار اب جاپان کا زمانہ گیا، چائنہ یا میڈ پاکستان ہی کیوں نہ ہو کام کرے گی اس سے بھی نیچے آؤ تو بازار سے دونوں پنیں الگ سے لے کر خود بھی تار سے ٹانکے لگا کے بنا سکتے ہو۔

والسلام
ہاہاہاہاہاہا
بہت بہت شکریہ کنعان بھائی.
ﺍﺱ ﺁﭘﺸﻦ ﭘﺮ ﮐﺎﻡ ﺭﮎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﯾﮧ
ﺁﭘﺸﻦ ﻣﺠﮭﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻞ ﺭﮨﺎ.
Network and sharing center
اس کے بارے میں بھی کچھ بتائیں ؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
جب تک آپ کیبل کا انتظام نہیں کر لیتے تب تک آپ کا کام بننے والا نہیں. کیونکہ طریقہ کار کے مطابق آپ نے پہلے متعلقہ ڈرائیورز انسٹال کرنے هیں پھر کیبل کو موبائل اور کمپیوٹر کے ساتھ منسلک کر کے ڈائل آپ کنکشن بنانا هے.
السلام علیکم
شاہد بھائی۔ کیبل لے لی یا نہیں؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام.
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺭﯾﺠﻨﻞ ﮐﯿﺒﻞ
ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻞ ﺭﮨﯽ
آپ کے متعلقہ موبائل کی اوریجنل کیبل تو کمپنی نے ساتھ نہیں دی اور نہ ہی مارکیٹ میں دستیاب ہے۔ اس کا حل یہ ہے کہ عموما ایک ماڈل کے موبائل کی کیبل دوسرے کئی موبائلز کو لگ جاتی ہے۔ آپ وہ خرید لیں۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
[quote="محمد نعیم یونس, post: 153620, member: 3313"‎‏[‏‎اس کا حل یہ ہے کہ عموما ایک ماڈل کے موبائل کی کیبل دوسرے کئی موبائلز کو لگ جاتی ہے۔ آپ وہ خرید لیں۔[/quote]

تھوڑی وضاحت کردیں میں سمجھا نہیں آپ کی بات کو؟
ویسے میرے پاس چائنہ کی کیبل ‏ca-101‎‏ ہے
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﭼﺎﺋﻨﮧ ﮐﯽ ﯾﮧ ﮐﯿﺒﻞ میرے
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﯽ ﯾﻮ ﺍﯾﺲ ﺑﯽ ﭘﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ آسانی سے
ﻟﮓ جاتی ﮨﮯ ﯾﻌﻨﯽ ﺳﺎﺋﺰ ﮐﺎ ﻣﺴﻠﺌﮧ
ﻧﮩﯿﮟ.اور اس سے چارجنگ بھی ہوتی ہے اور ‏usb‏ کا کام بھی دیتی ہے.
 
Top