• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نوکیا آشا501 والے ممبران تشریف لائيں

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@
محمد نعیم یونس بھائی

کارکردگی کے حوالے سےیہ بہترین سیٹ ہے۔مجھے یہ سیٹ یوزکرتےہوئےتقریبا10ماہ ہوگئےہیں اس دوران نہ توکھبی ہینگ ہوااورنہ ہی ری سٹارٹ اورنہ ہی اس میں کوئی خرابی آئی ہے۔الحمدللہ۔
رفتار اگرآپ نیٹ کےحوالےسےپوچھ رہےہیں تو اگر نیٹ ورک کی سپیڈ ٹھیک آرہی ہےتو اس کی سپیڈ زبردست ہے۔ہمارےعلاقے میں زونگ کےنیٹ ورک پر میں اس پر لائیو چینل اوروڈیوز دیکھیں ہیں۔اوراب بھی اسی پرنیٹ یوزکررہاہوں۔تھریڈ اورامیج وغیرہ آپ خودملاحظہ فرمارہےہیں۔
کیا آپ یہ سیٹ لیناچاہ رہےہیں؟
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207

جزاک اللہ خیرا۔
ماشاء اللہ! زبردست!
جی شاہد بھائی!میں اس کو خریدنے کا پروگرام بنا رہا ہوں۔ ان شاء اللہ۔
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
جزاک اللہ خیرا۔
ماشاء اللہ! زبردست!
جی شاہد بھائی!میں اس کو خریدنے کا پروگرام بنا رہا ہوں۔ ان شاء اللہ۔
نعیم بھائی اگرآپ نےخریدنے کاپروگرام بنایاہےتومیرایہ مشورہ ہےکہ اس سیٹ کواب نہ خریدے کیونکہ اسی قیمت میں اب اس سےبھی اچھےسیٹ مارکیٹ میں آچکےہیں۔مثلارات میں نوکیاکےسیٹ سرچ کررہاتھاتو وہاں میں نے نوکیا ایکس کودیکھا اوروہ مجھےاس سےبہترلگا۔کیونکہ اس کی سکرین بھی اس سےایک انچ بڑی ہےاورباقی آپشنزمیں بھی وہ اس سےکہیں زیادہ اچھاہے۔مثلا پروسیسر ،میموری،میں اورنوکیا ایکس اینڈ رائیڈہےاورتھری جی کوسپورٹ کرتاہے جبکہ یہ دوخوبیاں آشا501میں نہیں ہیں۔نوکیا ایکس کی قیمت ہے10700۔
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
اوراسی طرح خریدنےسےپہلےنوکیاکےدوسرےسیٹ بھی سرچ کرکےدیکھ لیں اورایک مشورہ اورہےکہ نوکیا کےعلاوہ کوئی سیٹ نہ خریدیں اگرنیٹ کےلئےیوزکرناہےتو

جزاک اللہ خیرا
میں، دراصل یہ سیٹ استعمال شدہ اور انڈر وارنٹی خریدنا چاہتا ہوں جو کہ 4500 تک مل جائے گا، ان شاء اللہ، کیونکہ اب نئے کی قیمت 7000 ہے۔ کل مارکیٹ کا سروے کیا تھا ایک دکاندار 4700 کا دے رہا تھا اور اُس کی بقایا وارنٹی پیریڈ 18 دن کا تھا اس لیے میں نے مزید اُس کے ساتھ گفتکو نہیں کی۔کیونکہ کم ازکم دو تین ماہ کی بقیہ وارنٹی والے سیٹ کو میں ترجیج دینا چاہتا ہوں۔
بجٹ کو اور اپنی پسند کو مد نظر رکھتے ہوئے سرچنگ کرنے کے بعدیہ سیٹ لینے کا سوچا تھا۔اورمجھے صرف نوکیا کے موبائل ہی فرینڈلی لگتے ہیں۔
بہت شکریہ شاہد بھائی!
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
عامر بھائی فی الحال اس مسئلے کا کوئی حل معلوم ہو تو بتائیں
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ارسلان بھائی! مزید وضاحت کردیں کہ آپ بلو ٹوتھ کے ذریعے اس موبائل کو کمپیوٹر کے ساتھ کیوں منسلک کرنا چاہتے ہیں؟
 
Top