محمد شاہد
سینئر رکن
- شمولیت
- اگست 18، 2011
- پیغامات
- 2,510
- ری ایکشن اسکور
- 6,023
- پوائنٹ
- 447
میں پہلے نوکیا سے اپنے پی سی کو نوکیا اور پی سی میں یو ایس بی تار لگا کے بھی اور اس کے بغیر بلوٹوتھ سے بھی چلاتا تھا.السلام علیکم
چلو شاھد بھائی یہ بتاؤ کہ پہلے نوکیا سے اپنے پی سی کو کیسے چلاتے تھے، نوکیا اور پی سی میں یو ایس بی تار لگا کے یا اس کے بغیر؟
اب اپنے پی سی کو کیو موبائل سے کیسے چلانا چاہتے ہو تار کے ساتھ یا اس کے بغیر؟
کیو موبائل نے اپنے سیٹوں میں ایک سافٹویئر نہیں استعمال کیا بلکہ کسی ماڈل میں ایچ ٹی سی کا سوفٹویئر کسی ماڈل میں سیم سنگ کا اور کسی میں لومیا کا۔ اب ایسا کرو کہ اپنے کیو موبائل کی سیٹنگ میں جا کر جو سامنے فائل کھلے اس کی تصویر اتار کے یہاں لگا دو۔
یو ایس بی تار کے ساتھ کنکٹ کرنے کے لئے یہ تار جینئن ہونی چاہئے، ورنہ کنکٹ نہیں ہو گا، وجہ یہ کہ عام تاریں چارج تو کر سکتی ھیں مگر ٹرانسمیشن کے لئے استعمال نہیں ہو سکتیں کیونکہ ان کی رزسٹنس بہت ہوتی ھے۔
یو ایس بی تار سے کنکٹ کرنے کے لئے موبائل میں دو طرح کے کنکٹ اکٹیوٹیز آپشن ہیں، ایک جو انٹرنٹ کے لئے اور دوسرا موبائل کے تمام سسٹم کے لئے۔
یو ایس بھی کیبل کہتے ہیں تار آپکو سمجھنے کے لئے لکھا جا رہا ھے۔
والسلام
اب میں اپنے پی سی کو کیو موبائل سے تار کے ساتھ یا اس کے بغیر بلوٹوتھ جس پر آسانی سے چل سکے چلا لوں گا.
اور کنعان بھائی تصویر اتارنے کا کیا طریقه هے؟