• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نہایت ذہین عورت اور خاوند کی حسرت

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نہایت ذہین عورت اور خاوند کی حسرت

ایک شخص اپنی بیوی سے بڑا تنگ تھا اور اسے ہر حالت میں طلاق دینا چاہتا تھا ۔ایک دن اس نے دیکھا کہ اس کی بیوی سیڑھیاں چڑھ رہی ہے ۔اس نے بیوی کو مخاطب یا اور کہنے لگا : سنو اگر تو اوپر چڑھی تو تجھے طلاق 'نیچی اتری تو بھی طلاق اور اپنی جگہ کھڑی رہی پھر بھی طلاق۔
اس عورت نے اپنے خاوند کی طرف دیکھا ،لمحہ بھر کے لیے رکی،ذرا سوچا پھر اس کے خاوند نے دیکھا کہ اس نے سیڑھی سے چھلانگ لگا دی ہے۔
خاوند کی حسرتوں پر پانی پھر گیا ۔اپنی بیوی سے مخاطب ہوا: میرے ماں باپ تجھ پر قربان! تو کتنی بڑی فقیہہ ہے ۔اگر امام مالک رحمۃ اللہ علیہ وفات پا جائیں تو ممکن ہے اہل مدینہ فتوی کے لیے تیرے ہی پاس آئیں۔
(سنہری کرنیں از عبدالمالک مجاہد)
 

طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
السلام علیکم محترم۔
ہاہاہا واقعی بہت کمال کا لطیفہ شیئر کیا آپنے
پڑھکر مزہ آگیا۔
جزاک اللہ خیر ارسلان بھائ۔
واقعی عبدالمالک مجاہد صاحب کی یہ کتاب بہت اچھی ہے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم محترم۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہاہاہا واقعی بہت کمال کا لطیفہ شیئر کیا آپنے
یہ لطیفہ کب سے ہو گیا بھائی جان
پڑھکر مزہ آگیا۔
مزہ تو آیا،لیکن کوئی اور بات بھی پتہ چلی،وہ یہ کہ عورتیں جان آسانی سے نہیں چھوڑتیں،اس بات کا تجربہ ابھی مجھے اور آپ کو نہیں ہے بھائی جان۔
جزاک اللہ خیر ارسلان بھائ۔
شکریہ بھائی جان طارق
واقعی عبدالمالک مجاہد صاحب کی یہ کتاب بہت اچھی ہے۔
ہاں بھائی جان
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
:) ارسلان بھائی وہ عورت بچ گئی یا نھیں۔۔۔۔۔ ویسے اسے چاھئے تھا کہ اپنی جگہ بیٹھ جائے، کیونکہ شوہر نے بولا تھا " اپنی جگہ کھڑی رہی پھر بھی طلاق"۔۔۔ :)
پتہ نہیں عثمان صاحب،آگے اس عورت کا کیا بنا۔میں وہاں موجود تو نہیں تھا۔ابتسامہ
ویسے مشورہ آپ کا بھی اچھا ہے۔لیکن سیڑھی پر بیٹھنا مشکل ہے۔
 
Top