بیچارہ مرد ۔۔۔
اگر عورت پر ہاتھ اٹھائے ، تو ظالم
عورت سے پٹ جائے ، تو بزدل۔
عورت کو کسی کے ساتھ دیکھ کر لڑائی کرے تو جیلیس
چپ رہے تو بے غیرت۔
گھر سے باہر رہے ، تو آوارہ
گھر میں رہے ، تو ناکارہ ۔
بچوں کو ڈانٹے ، تو ظالم
نہ ڈانٹے ، تو لاپرواہ ۔
عورت کو نوکری سے روکے ، تو شکی مزاج
نہ روکے ، تو بیوی کی کمائی کھانے والا ۔
ماں کی مانے ، تو ماں کا چمچہ
بیوی کی سنے ، تو جورو کا غلام ۔
نہ جانے کب آئے گا “ ہیپی ہسبنڈ ڈے “
اگر عورت پر ہاتھ اٹھائے ، تو ظالم
عورت سے پٹ جائے ، تو بزدل۔
عورت کو کسی کے ساتھ دیکھ کر لڑائی کرے تو جیلیس
چپ رہے تو بے غیرت۔
گھر سے باہر رہے ، تو آوارہ
گھر میں رہے ، تو ناکارہ ۔
بچوں کو ڈانٹے ، تو ظالم
نہ ڈانٹے ، تو لاپرواہ ۔
عورت کو نوکری سے روکے ، تو شکی مزاج
نہ روکے ، تو بیوی کی کمائی کھانے والا ۔
ماں کی مانے ، تو ماں کا چمچہ
بیوی کی سنے ، تو جورو کا غلام ۔
نہ جانے کب آئے گا “ ہیپی ہسبنڈ ڈے “