• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نیا اہلحدیث

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ!
بخاری شریف کا سیٹ و چند مزید کتب(استعمال شدہ)، ابن حسیم بھائی کو مہر بھائی کے لیے میں پہنچا دونگا، ان شاء اللہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
پاکستان میں کئی ادارے اور افرا د ہیں جو لائبریریوں او رمساجد وغیرہ کے لیے مفت کتب تقسیم کرتے ہیں ۔
اگر کسی ساتھی کے پاس معلومات ہوں تو یہاں لکھ دیں تاکہ مہر بھائی کے علاوہ اور بھی لوگوں کا فائدہ ہوسکے ۔
میرے ایک ساتھی ہیں ان کے پاس یہ معلومات تھیں ، میں کوشش کرتا ہون ان سے معلوم کرکے کچھ لکھ سکوں ۔
 

مہر

رکن
شمولیت
جنوری 30، 2012
پیغامات
41
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
36
جزاک اللہ، اگر اس فورم کے لاہور کے کچھ میمبران اس طرح مدد کریں ؟
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
پاکستان میں کئی ادارے اور افرا د ہیں جو لائبریریوں او رمساجد وغیرہ کے لیے مفت کتب تقسیم کرتے ہیں ۔
اگر کسی ساتھی کے پاس معلومات ہوں تو یہاں لکھ دیں تاکہ مہر بھائی کے علاوہ اور بھی لوگوں کا فائدہ ہوسکے ۔
میرے ایک ساتھی ہیں ان کے پاس یہ معلومات تھیں ، میں کوشش کرتا ہون ان سے معلوم کرکے کچھ لکھ سکوں ۔
پیغام قرآن ڈاٹ کام سے قرآن و حدیث پر مبنی کتب لائبریریوں، مساجد اور ضرورتمند افراد کو مفت فراہم کی جاتی ہیں، بشرطیکہ کراچی میں ان سے رابطہ کیا جائے۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
پاکستان میں کئی ادارے اور افرا د ہیں جو لائبریریوں او رمساجد وغیرہ کے لیے مفت کتب تقسیم کرتے ہیں ۔
اگر کسی ساتھی کے پاس معلومات ہوں تو یہاں لکھ دیں تاکہ مہر بھائی کے علاوہ اور بھی لوگوں کا فائدہ ہوسکے ۔
میرے ایک ساتھی ہیں ان کے پاس یہ معلومات تھیں ، میں کوشش کرتا ہون ان سے معلوم کرکے کچھ لکھ سکوں ۔
میرا ایک دوست سے رابطہ ہوگیا ہے ، اور ان کے پاس وہ لسٹ بھی موجود ہے ۔ جونہی یہ لسٹ مجھ تک پہنچے گی ، ان شاءاللہ احباب کے لیے پیش کردی جائیگی ۔
 
Top