• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نیا اہلحدیث

شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
لاہور آ کر کس سے رابطہ کروں، کس کے پاس ؟کہاں؟ کوئی رابطہ نمبر
رابطہ نمبر آ پ کو پی ایم کر دیا گیا ہے، کوشش کیجیے گا ہفتہ کی شام سے اتوار تک کو آنے کا پروگرام بنائیے گا، تا کہ ہم بھی وقت نکال سکیں۔ مگر پہلے اطلاع ضرور کر دیجیے گا۔ جزاکم اللہ خیرا۔
ویسے مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں آرہی، کہ آپ کے پاس انٹرنیٹ کی سہولت نہیں تو آپ کی فورم پر اتنے دنوں سے شرکت کیسے جاری ہے؟ اور پھر اگر آپ واقعتا صحیح فرما رہے ہیں تو پھر تمام صحاح ستہ یکمشت ہی کیوں لینا چاہتے ہیں؟ کیوں نہ آپ پہلے تفسیر قرآن و صحیحین کا مطالعہ شروع کریں اور ان پر غور و فکر کریں پھر بعد میں بقیہ کتب کا بھی اللہ رب العزت بند و بست فرما دے گا۔ کیا خیال ہے؟؟
 
Last edited:

مہر

رکن
شمولیت
جنوری 30، 2012
پیغامات
41
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
36
بھائی، موبائل نیٹ ہے، لیکن سروس بہت SLOW ہے'، موبائل208 NOKIA ہے، مزید انکوائری کے لئے کمیشن تشکیل دی جاسکتی ہے، اصل میں میرا بھائی جو کہ بریلوی ہے، وہ بھی اتنے موقف میں مختلف احادیث دکھاتا ہے، اور میرے پاس جواب نہیں ہوتا، احسن البیان ، تیسر القرآن اور کچھ مزید کتب میں خرید چکا ہوں، نیز یہاں سے لاہور آنا جانا اتنا آسان نہیں،
 
نہیں بھائ کمیشن کی کوئ ضرورت نہیں، جو ذہنی اشکال پیدا ہوئے وہ میں نے پوچھ لیے، باقی جب آپ ملاقات کریں گے تو پھر میرے خیال سے اشکالات ویسے ہی نہیں رہیں گے ان شاء اللہ، بہر الحال رابطہ نمبر آپکو مل گیا ہے، ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں جب بھی تشریف لائیں، اللہ رب العزت آپکے لیے دینی تعلیم کے تمام راستے آسان کر دے۔ اور آپ پر بریلویت کی تمام مکروہ سیاہ کاریاں واضح کر کے آپ کے لیے صراط مستقیم کے تمام راستے مزین کرے اور ہم سب کو صراط مستقیم پر ثابت قدمی عطا فرمائے۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069

آمین یا رب العالمین
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
بھائی، موبائل نیٹ ہے، لیکن سروس بہت SLOW ہے'، موبائل208 NOKIA ہے، مزید انکوائری کے لئے کمیشن تشکیل دی جاسکتی ہے، اصل میں میرا بھائی جو کہ بریلوی ہے، وہ بھی اتنے موقف میں مختلف احادیث دکھاتا ہے، اور میرے پاس جواب نہیں ہوتا، احسن البیان ، تیسر القرآن اور کچھ مزید کتب میں خرید چکا ہوں، نیز یہاں سے لاہور آنا جانا اتنا آسان نہیں،
آپ کا بھائی جو کہ بریلوی ہے وہ اپنے موقف میں جو مختلف احادیث دکھاتا ہے۔وہ فورم پر بھی لکھ دیا کریں ۔انشاء اللہ کوئی نہ کوئی بھائی اس کا جواب دے دیا کرے گا۔اس طرح آپ زیادہ بہتر انداز میں اپنے بھائی کو جواب دے سکیں گے
 
Top