• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نیک اولاد اخروی اثاثہ

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
کاش میں میرے حصے میں یہ اعزاز آئے کے میں اپنے والدین کی نیک اولاد ثابت ہوں

کاش کیوں
یقیناً اللہ تعالی ہمیں ان میں سے کرے اور ہمارے ساتھ اور ہمارے بعد ہماری اولاد اور آنے والی نسلوں کو بھی انہی میں سے کرے جو صالحین کی زندگی بسر کریں اور دین کی خاطر ان کی زندگی جہد مسلسل اور استقامت سے پُر ہو اور رُتبہ شہادت سے سرفراز ہوں۔ آمین یارب العالمین
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
یا اللہ میرے ابو کو بھی جنت میں بلند درجہ عطا فرما ،
اور ہمیں ہمارے والدین کے حق میں صدقہ جاریہ بنا دے ،آمین
 
Top