اسلام کا ایک بہترین امتیاز یہ ہے کہ اس نے ہر کام کو آخرت کے ساتھ نتھی کر دیا ہے چناچہ دنیاوی امور کی وہ ذمہ داریاں جن کی انجام دہی کے لئے عمومی طور پر قوانین بنانے پڑتے ہیں اسلام اسے مذہب کے ساتھ منسلک کردیتا ہے۔
جزاک اللہ خیراجزاک اللہ خیرا
ان شاءاللہکاش میں میرے حصے میں یہ اعزاز آئے کے میں اپنے والدین کی نیک اولاد ثابت ہوں
آمینکاش کیوں
یقیناً اللہ تعالی ہمیں ان میں سے کرے اور ہمارے ساتھ اور ہمارے بعد ہماری اولاد اور آنے والی نسلوں کو بھی انہی میں سے کرے جو صالحین کی زندگی بسر کریں اور دین کی خاطر ان کی زندگی جہد مسلسل اور استقامت سے پُر ہو اور رُتبہ شہادت سے سرفراز ہوں۔ آمین یارب العالمین
آمینیا اللہ میرے ابو کو بھی جنت میں بلند درجہ عطا فرما ،
اور ہمیں ہمارے والدین کے حق میں صدقہ جاریہ بنا دے ،آمین
جزاک اللہ خیراجزاک اللہ خیرا
آمینوَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًادعا کرتے رہنا کہ اے میرے پروردگار! ان پر ویسا ہی رحم کر جیسا انہوں نے میرے بچپن میں میری پرورش کی ہے.