محمد علی جواد
سینئر رکن
- شمولیت
- جولائی 18، 2012
- پیغامات
- 1,986
- ری ایکشن اسکور
- 1,554
- پوائنٹ
- 304
السلام و علیکم و رحمت الله -
واصف علی واصف دور حاضر کے ایک مشہور مفکر، شاعر، مصنف، اور کالم نگار تھے - ان کا خاندان اعوان قبیلے سے تعلق رکھتا ہے - اعوان قبیلے کے لوگ صوفیوں اورمزار پرستی وغیرہ کے طرف مائل ہیں - واصف علی واصف کے جو فرمودات ان کی کتابوں میں درج ہیں وہ ان کے خاندان کے عقیدے سے تھوڑے برعکس محسوس ہوتے ہیں (واللہ اعلم)- اس کے علاوہ بھی ان کے اقوال انسانوں کے رویوں اور اس دنیا فانی کی اصل حققیت کو اجاگر کرتے ہیں- اس تھریڈ میں نے ان کے مشہور اقوال پیش کیے ہیں جو ہمارے ہرطبقہ سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے لئے مشعل راہ کی حیثیت رکھتے ہیں -
نوٹ : واصف علی واصف کے ان اقوال کی حیثیت ایک نصیحت کی سی ہے جو ایک بزرگ کسی آدمی یا باپ اپنے بیٹے کو کرتا ہے اور بس- لہذا ان اقوال کو قرآن و احادیث سے یا علماء ، یا آئمہ و مجتہدین کے اقوال (جو قرآن و حدیث سے مطابقت رکھتے ہوں) ان سے موازنہ کرنا صحیح نہیں ہو گا- کہ ان کی اہمیت کے انکار سے تو ایمان خطرے میں پڑ سکتا ہے-