محمد وقاص گل
سینئر رکن
- شمولیت
- اپریل 23، 2013
- پیغامات
- 1,033
- ری ایکشن اسکور
- 1,711
- پوائنٹ
- 310
آپکی بات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ۔
جو الفاظ آپ نے بیان کیئے ، یہ تو میں نے تحریر نہیں کیئے۔
البتہ موضوع ’’ خاندان اور معاشرے‘‘ کے پیچھے لگنے والے مردوں سے متعلق ہے تو یہاں مقصد یہی بیان کیا گیا ہے۔
مختلف احادیث و روایت بھی بعض اوقات کسی ایک ہی موضوع پر ہوتی ہیں ، مگر ان کے مختلف پہلوؤں میں بھی سبق موجود ہوتا ہے۔چناچہ یہ کوئی ناپسندیدہ عمل نہیں۔۔۔واللہ اعلم!
نبی کریم ﷺ کا طرز عمل ان مردوں کے لیے نصیحت جیسا ہے۔جو کہ کسی کی باتوں میں آ کر اپنا گھر اجاڑ لیتے ہیں
میں نے آپکی بات کا ہی مفہوم بیان کیا ہے معنی دونوں کا ایک ہی ہے،،،انکے لیے سبق ہے جو کسی۔۔۔۔۔!!!!!
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا معاملہ اور تھا وہ نبی ہیں اور یہ واقعہ حقیقت میں امت کیلئے سبق ہی ہے اور دوسرا نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر اللہ کی طرف سے آزمائش تھی۔۔۔۔۔۔
اب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ان لوگوں کے ساتھ جوڑنا
کیونکہ ایسا کچھ بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں کیا ۔۔۔۔۔۔جو جھٹ سے طلاق یا بدنامی پر اتر آتے ہیں ،
بلکہ میرا صرف اتنا مشورہ تھا کہ اس سبق اور نصیحت والے معاملے کو عام رکھ دیا جاتا تو ذیادہ بہتر تھا۔۔۔۔
باقی میں ہرگز اپنی بات کسی پر ٹھونسنا پسند نہیں کرتا ایک بات مجھے اچھی نہیں لگی کسی اور کو وہ محسوس نہں ہوتی تو کوئی حرج نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
تنبیہ: معاملہ صحیح ، غلط کا نہیں معاملہ افضل اور مفضول کا ہے۔۔۔۔