• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

واقعہ حرہ میں خواتین کی عصمت دری ثابت نہیں

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

حامد ثناٰء

مبتدی
شمولیت
ستمبر 25، 2013
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
9
شیخ کفایت اللہ سنابلی -کیا آپ نے غیر مدارس کے طلباء کے دینی علم حاصل کرنے کے طریقے کے سلسلے میں کچھ لکھا ہے؟ برائے مہربانی رہنمایئ فرمایئں-نوازش ہوگی-
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
نہیں بھائی میں نے اس بارے میں اب تک کچھ نہیں لکھا۔
 
شمولیت
اگست 28، 2013
پیغامات
162
ری ایکشن اسکور
119
پوائنٹ
75
جزاک اللہ خیر شیخ ـ اللہ آپ کے علم میں برکت عطا فرماے ـ الحمدلله باطل کی کمر ٹوڑ دی ـبس انکا ایک الظام رہ گیا ہے امید ہے اللہ کی مدد سے آپ اسکا بھی جواب دے کے ہمیں مطمئین کردیں گےـ الظام یہ ہے کے اگر یزید بن معاویة رحمة الله نیک سچے تھے تو محدثین نے ان سے روایت کیوں نہیں لی ـ
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
جزاک اللہ خیر شیخ ـ اللہ آپ کے علم میں برکت عطا فرماے ـ الحمدلله باطل کی کمر ٹوڑ دی ـبس انکا ایک الظام رہ گیا ہے امید ہے اللہ کی مدد سے آپ اسکا بھی جواب دے کے ہمیں مطمئین کردیں گےـ الظام یہ ہے کے اگر یزید بن معاویة رحمة الله نیک سچے تھے تو محدثین نے ان سے روایت کیوں نہیں لی ـ
اس کے لئے ہمارے مضمون ’’یزیدبن معاویہ رحمہ اللہ جرح وتعدیل کے میزان میں‘‘ کا انتظار کریں ۔
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
جزاک اللہ خیرا شیخ صاحب اللہ تعالیٰ آپ کے علم وعمل میں برکت عطا فمرمائے۔آمین
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
السلام علیکم : کفایت بھائی کیسے ہو: آپ کا پرانا ساتھی ہی ہوں ،پاکستان راولپنڈی سے ، آپ کو یاد آیا ہوگا :
یار : یہ تاریخی واقعات میں سند کی بحث ، اس وجہ سے کسی واقعہ کو من گھڑت ماننا ، یہ ایک الگ مستقل بحث ہے، کہ اس طرح کرنے سے آپ اپنی تاریخ کے کتنے بڑے حصے سے محروم ہوسکتے ہیں، اور اکابر امت کا تعامل اس طرح نہیں تھا ، جیساکہ مندرجہ ذیل ایک نکتہ سے واضح ہو جائے گا :
یہ حافظ ابن تیمیہ رضی اللہ عنہ کی ایک عبارت ہے : غورسے ملاحظہ ہو کہ آپ کی سب بحثوں کے باوجود انہوں نے کیا فرمایا ہے :
وَأَمَّا الْأَمْرُ الثَّانِي : فَإِنَّ أَهْلَ الْمَدِينَةِ النَّبَوِيَّةِ نَقَضُوا بَيْعَتَهُ وَأَخْرَجُوا نُوَّابَهُ وَأَهْلَهُ فَبَعَثَ إلَيْهِمْ جَيْشًا ؛ وَأَمَرَهُ إذَا لَمْ يُطِيعُوهُ بَعْدَ ثَلَاثٍ أَنْ يَدْخُلَهَا بِالسَّيْفِ وَيُبِيحَهَا ثَلَاثًا فَصَارَ عَسْكَرُهُ فِي الْمَدِينَةِ النَّبَوِيَّةِ ثَلَاثًا يَقْتُلُونَ وَيَنْهَبُونَ وَيَفْتَضُّونَ الْفُرُوجَ الْمُحَرَّمَةَ . ثُمَّ أَرْسَلَ جَيْشًا إلَى مَكَّةَ الْمُشَرَّفَةِ فَحَاصَرُوا مَكَّةَ وَتُوُفِّيَ يَزِيدُ وَهُمْ مُحَاصِرُونَ مَكَّةَ وَهَذَا مِنْ الْعُدْوَانِ وَالظُّلْمِ الَّذِي فُعِلَ بِأَمْرِهِ . وَلِهَذَا كَانَ الَّذِي عَلَيْهِ مُعْتَقَدُ أَهْلِ السُّنَّةِ وَأَئِمَّةِ الْأُمَّةِ أَنَّهُ لَا يُسَبُّ وَلَا يُحَبُّ قَالَ صَالِحُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ " قُلْت لِأَبِي : إنَّ قَوْمًا يَقُولُونَ : إنَّهُمْ يُحِبُّونَ يَزِيدَ . قَالَ : يَا بُنَيَّ وَهَلْ يُحِبُّ يَزِيدَ أَحَدٌ يُؤْمِنُ بِاَللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ ؟ فَقُلْت : يَا أَبَتِ فَلِمَاذَا لَا تلعنه ؟ قَالَ : يَا بُنَيَّ وَمَتَى رَأَيْت أَبَاك يَلْعَنُ أَحَدًا ؟ . وَرُوِيَ عَنْهُ قِيلَ لَهُ : أَتَكْتُبُ الْحَدِيثَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ مُعَاوِيَةَ ؟ فَقَالَ : لَا ، وَلَا كَرَامَةَ أَوَلَيْسَ هُوَ الَّذِي فَعَلَ بِأَهْلِ الْمَدِينَةِ مَا فَعَلَ ؟
حوالہ : الكتاب : مجموع الفتاوى : جلد 3:صفحہ : 412
المؤلف : تقي الدين أحمد بن عبد الحليم بن تيمية الحراني ، أبو العباس
المحقق : أنور الباز - عامر الجزار
الناشر : دار الوفاء
الطبعة : الثالثة ، 1426 هـ / 2005 م
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
وَيَفْتَضُّونَ الْفُرُوجَ الْمُحَرَّمَةَ . اس عبارت کو غور سے ملاحظہ کریں ۔
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ بخیرہوں !
بھائی یاد آیا۔ آپ کا مقالہ پورا ہوگیا ہو تو مجھے بھیج دیجئے گا۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top