• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

واقعہ حرہ میں خواتین کی عصمت دری ثابت نہیں

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
اورہاں شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے حوالہ سے جو آپ نے معلومات دی ہیں وہ میرے لئے نئی نہیں ہیں۔
البتہ آپ سے سوال ہے کہ کیا علی رضی اللہ عنہ امیرمعاویہ و اہل شام پرلعنت کرتے تھے؟؟
ہوسکے تو اس سوال کا جواب مرحمت فرمائیں۔
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
یا ر: ہمیں معلوم ہے کہ آپ کی علمی شان کیاہے ، ابتسامہ
’’حضرت علی رضی اللہ عنہ کا حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ اور اہل شام پر تلعن ‘‘ یہ بحث موضوع سے خارج ہے ، میں نے تو صرف اس پر ایک طالبعلمانہ سوال کیا تھا کہ آپ نے دعوی کیا تھا ، کہ وقعہ حرۃ ثابت نہیں!!!!
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
یمیں نے تو صرف اس پر ایک طالبعلمانہ سوال کیا تھا کہ آپ نے دعوی کیا تھا ، کہ وقعہ حرۃ ثابت نہیں!!!!
بھائی نے کہیں دعوی نہیں کیا ہے کہ واقعہ حرہ ثابت نہیں ہے۔
ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا قول آپ نے بطور حجت پیش کیا تھا اس لئے میں نے آپ سے سوال کیا تھا۔ اگر آپ سوال کا جواب دیتے تو میں بتاتا کہ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے اس تعلق سے کیا لکھا ہے۔
بہرحال مجھے اس مکالمہ میں کوئی فائدہ نظر نہیں آرہا ہے اوراس لئے رخصت کی اجازت چاہتاہوں ۔
والسلام
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top