لگے ہاتھوں یہ بھی ثابت کردیں کہ یہ نام خلفہ ثلاثہ کے ناموں کی وجہ سے رکھے گئے تھے اور ان ناموں کے لوگ صرف یہی خلفہ ثلاثہ ہی تھے کوئی دوسرا ان ناموں کا فرد نہیں تھا ۔
ایک بات اورکیا معاویہ بن ابی سفیان کی اولاد میں کوئی ایسا فرد بھی تھا جس کا نام علی ،حسن یا حسین ہو ؟