• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

والدہ صاحبہ کے لیے دعا

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
اللہ تعالیٰ ہماری پیاری والدہ کو صحت کاملہ آجلہ عطا فرمائے.آمین
لا باس طھورا ان شاء اللہ
تمام بہنوں اور بھائیوں کے مشکور ہیں ہم کہ جنھوں نے اتنے پیا ر اور اخلاص سے ہماری والدہ محترمہ کےلئے دعا کی ہے.اللہ تعالیٰ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے.اآمین
اور کنعان بھائی آپ کے مشوروں کا بھی بہت بہت شکریہ جزاک اللہ خیرا
اگر ٹی وی دیکھتی ہوں تو پھر ایسے ڈرامے نہ دیکھیں جو گھریلو مسائل پر بنے ہوتے ہیں۔
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ٹی وی جیسی مرض سے اللہ نے ہماری والدہ کو محفوظ رکھا ہوا ہے.الحمد للہ ہم خوش نصیب ہیں کے جن کی والدہ الحمد للہ نہ صرف صوم صلواۃ کی پابند ہیں بلکہ زکر ازکار بھی بہت کرتی ہیں.اللہ ان کی نیکیاں قبول فرمائے.شاید ہمیں آج اگر دین کی تھوڑی بہت سمجھ بوجھ ہے تو سب سے پہلے تو اللہ کا فضل اور اس کی رحمت ہے.اس کے بعد اس میں ہماری والدہ کی تربیت کا بہت بڑا اثر ہے.اللہ ان پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرمائے.اآمین
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

میرے بھائی کسی بھی صحت کی خرابی پر جب کوئی مشورہ دیا جاتا ھے تو اس پر جو احتیاطی تدابیر ہوتی ہیں وہ سب بیان کی جاتی ہیں اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ کسی ایک مریض میں یہ سب عادتیں پائی جاتی ہیں بلکہ اس کا مطلب یہ ہوتا ھے کہ اگر اس میں سے ایک بھی عادت پائی جاتی ھے تو اس سے پرہیز کریں۔

صوم صلٰوت تو درست ھے مگر ذکر اذکار پر اگر ہو سکے تو مجھے پرائیویٹ میں بتائیں شائد میں اس پر کوئی بہتر مشورہ دے سکوں کیونکہ بہت سے عورتیں بازار سے ذکراذکار و وظائف کی کتابیں خرید کر اپنی مرضی سے اس میں سے انہیں روٹین میں پڑھتی رہتی ہیں جو درست نہیں۔

والسلام
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم

میرے بھائی کسی بھی صحت کی خرابی پر جب کوئی مشورہ دیا جاتا ھے تو اس پر جو احتیاطی تدابیر ہوتی ہیں وہ سب بیان کی جاتی ہیں اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ کسی ایک مریض میں یہ سب عادتیں پائی جاتی ہیں بلکہ اس کا مطلب یہ ہوتا ھے کہ اگر اس میں سے ایک بھی عادت پائی جاتی ھے تو اس سے پرہیز کریں۔

صوم صلٰوت تو درست ھے مگر ذکر اذکار پر اگر ہو سکے تو مجھے پرائیویٹ میں بتائیں شائد میں اس پر کوئی بہتر مشورہ دے سکوں کیونکہ بہت سے عورتیں بازار سے ذکراذکار و وظائف کی کتابیں خرید کر اپنی مرضی سے اس میں سے انہیں روٹین میں پڑھتی رہتی ہیں جو درست نہیں۔

والسلام
وعلیکم السلام
بھائی کنعان! ہم لوگ اہلحدیث ہیں۔الحمدللہ
اور ہم مسنون ذکر و اذکار ہی پڑھتے ہیں، اگر ہمیں علم ہو جائے کہ کوئی ذکر حدیث سے ثابت نہیں یا ضعیف ہے تو اس پر عمل ترک کر دیتے ہیں۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم
میری والدہ صاحبہ کی طبیعت بلڈ پریشر ہائی ہونے کی وجہ سے خراب ہے۔ آپ تمام بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ میری والدہ کے لیے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ انہیں شفا اور صحت و تندرست عطا فرمائے آمین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

انا للہ وانا الیہ راجعون

اللهم اشفها شفاء ليس بعده سقما ابدا ۔ اللهم خذ بيدها اللهم احرسها بعينيك التى لا تنام . و اكفها بركنك الذى لا يرام و احفظها بعزك الذى لا يُضام .و اكلأها فى الليل و فى النهار .و ارحمها بقدرتك عليه ّ.أنت ثقتها و رجائها يا كاشف الهم . يا مُفرج الكرب يا مُجيب دعوة المُضطرين .اللهم البسها ثوب الصحة والعافية عاجلا غير اجلا ياأرحم الراحمين.. اللهم اشفها اللهم اشفها اللهم اشفها
 

بابر تنویر

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 02، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
692
پوائنٹ
104
الله تعالی سے دعا ہے وہ آپ کی والدہ محترمہ کو شفاۓ کاملہ عاجلہ سے نوازے۔ آمین! بھائ کنعان کی تجاویز قابل غور ہیں۔ یہ ہمارا مشاہدہ ہے کہ جب ہماری والدہ کوئ پریشان کن خبر سنتی ہیں تو ان کی طبیعت بگڑ جاتی ہے۔ باقی سب عوامل کے ساتھ اس بات کا خصوصی خیال رکھیں ۔
 
Top