• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

والدہ صاحبہ کے لیے دعا

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
میری والدہ صاحبہ کی طبیعت بلڈ پریشر ہائی ہونے کی وجہ سے خراب ہے۔ آپ تمام بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ میری والدہ کے لیے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ انہیں شفا اور صحت و تندرست عطا فرمائے آمین
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,657
پوائنٹ
186
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
اللہ سبحانہ وتعالٰی آپ کی والدہ محترمہ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے
اور ان کا سایہ شفقت آپ پر قائم دائم رکھے
اور آپکو ماں جی کی خدمت کرنے کی توفیق دے آمین یا رب العالمین ۔۔۔
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
اللھم آمین یا رب العالمین

اللہ تعالی تمام ایمان والوں کو صحت و عافیت عطا فرمائے۔ پریشان حال لوگوں کی پریشانیاں دور فرمائے۔ بیماروں کی بیماری کو دُور فرما دے۔ اللہ تعالی تمام حاجتمندوں کی حاجتوں کو پورا فرما دے۔ بے گھروں کو دنیا کے ساتھ ساتھ جنت میں بھی جگہ عنایت فرمائے۔ آمین
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اللہ سبحان تعالی آپ کی والدہ ماجدہ کو صحت یابی عطا فرمائے آمین!

==========

نمک کے علاوہ مصالحہ دار مرغن غزائیں کھانے سے پرہیز کریں۔

اس کے علاوہ کسی بھی قسم کی دکھ و پریشانی اور سوچ والی بات ان کے سامنے نہ کیا کریں اور نہ ہی بتایا کریں اس سے بھی بلڈ پریشر کی کیفیت پر دوائی اثر نہیں کرتی اور ہسپتال ہی جانا پڑتا ھے۔

سیڑھیاں اوپر نیچے چڑھنے سے پرہیز کریں، اگر ضروری ہو تو پھر سیڑھیاں بیٹھ کر بیٹھ کر اوپر نیچے آئیں۔

اگر ٹی وی دیکھتی ہوں تو پھر ایسے ڈرامے نہ دیکھیں جو گھریلو مسائل پر بنے ہوتے ہیں۔

بڑے بزورگ کہتے ہیں علاج سے پرہیز بہتر ھے۔

والسلام
 
Top