• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز والدین کی تربیت کی جانی چاہیے۔

بنتِ شکیل

مبتدی
شمولیت
جنوری 13، 2018
پیغامات
14
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
9
السلام علیکم و رحمة الله ! آج کل کے نئے ماں باپ کو بھی تربیت کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔ بچوں پر ایسے ڈانٹ ڈپٹ کرتے اور تنقید کرتے ہیں اور ایسی تربیت کر رہے ہیں کہ بچوں کے بگڑ جانے میں کسی قسم کے شبہ کی گنجائش نہیں رہتی۔۔۔۔ تو کچھ ایسے اصلاحی لیکچرز پوسٹ کیے جائیں جو خصوصاً ماں باپ اور آج کل کے نوجوانوں کے لیے بھی مفید ہوں۔ جزاک الله خیرا کثیرا
 
Top