ابو عکاشہ
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 30، 2011
- پیغامات
- 412
- ری ایکشن اسکور
- 1,491
- پوائنٹ
- 150
لـــــوالـــديـــن . . ... . مثــل العــيـنـيــن أحدهمــا اليمنــى و الاخــــرى... اليســـرى اذا فــقــدت احـــدهــمــا يـنـقــص نــظـر و اذا فـقـدت الاثـنـيـن أصـبـحـت أعـمــى فحافــظ عليهمـــا كمــا تحافـــظ علـى عينيــك وقل رب إرحمهما كما ربياني صغير
والدین کی مثال دو آنکھوں کی سی ہے
ایک دائیں ہے اور دوسری بائیں
اگر ایک آنکھ چلی جائے تو بینائی متاثر ہو تی ہے
اور اگر
دونوں آنکھیں چلی جائیں انسان اندھا ہو جاتا ہے
سو اپنے والدین کی حفاظت اور خیال اپنی آنکھوں کی طرح کرو
اور کہتے رہا کرو :
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
اے میرے پروردگار! ان پر ویسا ہی رحم کر جیسا انہوں نے میرے بچپن میں میری پرورش کی ہے (24) سورة الإسراء