• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

والدین کے انصاف کے بارے میں سوال

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,101
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
کیا اگر والدین اپنی کسی اولاد میں سے کسی ایک کو کوئی ایسی چیز لے کر دیں جو اس کی دوسری اولاد کو ضرورت نہ ہو تو پھر بھی یہ بے انصافی میں شامل ہو گی؟
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,557
پوائنٹ
641
معمولی قدر و قیمت کی چیزوں مثلا کپڑوں یا جوتوں وغیرہ میں اس قسم کا معاملہ رکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ ہاں! اگر کوئی بڑی چیز ہے جیسا کہ گھر یا گاڑی وغیرہ تو پھر معاملہ دوسرا ہے۔
 
Top