ویسے اتنا پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ اب آنکھ کے موتیا کا آپریشن انتہائی جدید انداز میں کیا جاتا ہے جس میں نہ مریض کو بے ہوش کیا جاتا ہے نہ آنکھ میں ٹکاکے لگائے جاتے ہیں اور نہ ہی پٹی بندھنا پڑتی اور آپریشن ٹھیٹر سے مریض کو باہر لانے فوری بعد ہی مریض کو ڈسچارج کردیا جاتاآپریشن کے لیے انہوں نے دوبارہ مزید ایک ہفتہ آگے بڑھا وقت دے دیا ہے یعنی الگے جمعے کو صبح آٹھ آپریشن ہونا ہے ۔ لیکن ایک دن پہلے یعنی جمعرات والے دن صبح سات بجے جانا ہوگا اور رات وہیں رُکنی ہو گی۔ اللہ تعالی سب خیر کرے آمین