lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
اللہ تعالی آپ کے والد محترم کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور ان کی ان تکالیف کو آپ سب کے لیے اور ان کے لیے خیر کا سبب بنائے
جزاک اللہ خیرا برادر ۔ کچھ بہتر تو ہے۔ لیکن ابھی تک خود سے چلنا پھرنا ممکن نہیں ہے۔یوسف بھائی ہمارے پاس آپ کا نمبر نہیں ہے ورنہ فون ضرور کرتے صرف اتنا بتا دیں کہ والد محترم حفظہ اللہ کی طبیعت اب کیسی ہے
جزاک اللہ برادر۔ زیتون کے تیل کی مالش تو جاری ہے۔ گھی کے بھی قریب نہیں جاتے۔ ان شاء اللہ آپ کی بقیہ تجاویز پر بھی عمل کرتے ہیں۔ بہت بہت شکریہ سر جی۔السلام علیکم
یوسف بھائی ڈاکٹر صاحبان نے بتایا ہی ہو گا، ایسی صورت میں چلنے پھرنے کے لئے محنت کی ضرورت ھے، پھر بھی میں کچھ لکھ دیتا ہوں، زیتون کے تیل کی مالش اور ابلے ہوئے کھانے، گھی کے قریب نہیں جانا، مکئی کا تیل کھانے میں استعمال کیا جا سکتا ھے، وقت لگے گا۔
والسلام