کلیم حیدر
ناظم خاص
- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,747
- ری ایکشن اسکور
- 26,381
- پوائنٹ
- 995
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
میرے ایک قریبی دوست کے والد محترم کافی دنوں سے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔تمام بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ دوست کے والد محترم کی صحت یابی کےلیے اللہ کے حضور دعا کریں کہ رب جلیل والد صاحب کوجلد از جلد صحت کی بہترین نعمت سے نوازے اور یہ بیماری ان کے لیے ان کے گناہوں کی بخشش کا ذریعہ بنائے۔آمین